گلگت کا خوشگوار سفر اور سیاست
یوں تو انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ساری دنیا کی سیر کرلے لیکن چند مقامات دیکھنے کا مجھے جنون کی حد تک شوق تھا۔ وہ تھے مکہ، مدینہ، وادی کشمیر اور گلگت بلتستان۔ بھارتی مقبوضہ کشمیرکی وادی کا تو ابھی کوئی چانس نظر نہیں آ رہا لیکن مکہ ومدینہ اور گلگت کا جب بھی میں نے ارادہ کیا [..]مزید پڑھیں