تبصرے تجزئیے

  • کیا نقشہ مقدس ہے؟

    آخر کشمیریوں کے لئے آزادی کے کیا معنی ہیں؟ اس پر بات کیوں نہیں کی جاسکتی؟ آخر نقشے کب سے مقدس ہو گئے؟ کشمیر کے لوگوں نے پھر سے واضح کر دیا ہے، جیسا کہ وہ سال بدر سال، عشرہ در عشرہ، قبر در قبر کرتے آئے ہیں کہ وہ آزادی چاہتے ہیں۔ مگر لوگوں سے یہاں مراد وہ لوگ نہیں ہیں جو آرمی کی ب� [..]مزید پڑھیں

  • مذاہب کی آڑ میں سیاسی داؤ پیچ

    یہ عجب مذاق ہے کہ سیاسی لیڈر نہ صرف مختلف مذہب کے ماننے والوں کے مذہبی راہنمابنے ہوئے ہیں بلکہ عرف عام میں سماج بھی انہیں اسی حیثیت سے دیکھتا ہے۔اس کے باوجود کہ ان کی عملی زندگیاں مذہب بیزار ی کے شواہد فراہم کرتی ہیں۔کچھ یہی معاملہ ملک کی اکثرتی طبقہ ہندو ؤں کے ساتھ بھی ہے۔ اقلی [..]مزید پڑھیں

  • راجہ گدھ : منطق پر بانو قدسیہ کا ادبی حملہ

    نوے کی دہائی میں بطور طالب علم جب میں پنجاب یونیورسٹی لاہور پہنچا تو دو کتابوں کا چرچا تھا۔ ہم جیسے بگڑے تگڑے راجہ انور کی ‘جھوٹے روپ کے درشن’ کا پرچار کرتے۔ یہ خوبصورت کتاب راجہ انور کے ان محبت ناموں پر مبنی ہے جو انہوں نے اپنے ایامِ طالب علمی میں اپنی محبوبہ کو لکھے تھے۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ترکی اور پاکستان صدارتی نظام کی طرف گامزن

    پاکستان میں 1958کے مارشال لاء کی نوبت دیگر وجوہ کے علاوہ 1956کے پارلیمانی آئین کی ناکامی کی وجہ سے آئی۔ اس وقت کے چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خان نے ایک کمیشن مقرر کیا جس کی سربراہی وفاقی عدالت کے ریٹائرڈ جج نے کی۔ یہ جج  بے داغ شہرت رکھنے والے شہاب الدین تھے۔ اس کمی [..]مزید پڑھیں

  • روس ، نیٹو اور مشرقی یورپ

    مرکزی یورپ میں حالیہ نیٹو فوجی مشقیں بتاتی ہیں کہ مغربی اتحادی کسی روسی حملے کے خلاف بالٹک ریاستوں کا دفاع نہیں کرسکتے۔ کئی ایسے پرانے گھر دیکھنے میں آتے ہیں جو اس قدر فرسودہ حال اور خستہ ہوچکے ہوتے ہیں کہ دیکھنے والے معمار سوچتے ہیں کہ انہیں تو عرصہ پہلے منہدم ہو جانا چاہیے تھ [..]مزید پڑھیں

  • پاک آرمی اور سیاست

    ’’سیاست سے کنارہ کشی کا انجام یہ ہو گا کہ تم سے کمتر لوگ اٹھ کر تم پر راج کرنے لگیں گے۔“ اگر پاکستان کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے افلاطون کے اس قول میں تھوڑا ردوبدل کیا جائے تو یوں کہا جائے گا ’’سیاستدانوں کو نااہل اور کرپٹ قرار دو، سیاست کو فحش ظاہر کرو اور خود راج [..]مزید پڑھیں

  • بیٹی، اسلام اور معاشرہ

    قرآن کریم میں ارشاد ہے کہ ’’آسمانوں اور زمین کی سلطنت و بادشاہت صرف اللہ ہی کے لئے ہے وہ جو چاہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہے بیٹے اور بیٹیاں دونوں عطا کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے بانجھ کر دیتا ہے۔ اس کے ہاں نہ لڑکا پیدا ہوتا ہے نہ لڑکی پیدا ہوتی ہے۔ لاکھ کوشش کرے مگر اولاد نہیں ہو� [..]مزید پڑھیں

  • پلاننگ کا یہ انداز کیا ہے ؟
    • تحریر
    • 07/29/2016 3:33 PM
    • 4745

    رات بھیگ رہی تھی لیکن چند کاروباری دوست باری باری ٹیکس اتھارٹی کے بارے میں اپنے تجربات سنانے میں ایسے ا لجھے کہ وقت کا احساس ہی نہ رہا۔ پنجاب کی نو زائیدہ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اپنے ریونیو بڑھانے کے لیے سر و سز سیکٹر پر بارہ فی صد ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ کئی شعبے ایسے ہیں کہ ایف ب� [..]مزید پڑھیں

  • انصاف و تحفظ کے منتظر بچے

    آج سے سترہ سال قبل دسمبر 1999 میں  پاکستان بھر میں اس وقت سنسنی پھیل گئی اور لوگ خوفزدہ ہوگئے جب 100 بچوں کے بہیمانہ اغوا، قتل اور ان کے ٹکڑے کرکے تیزاب میں جلا دینے کا لرزہ خیز سکینڈل منظر عام پر آیا۔ ہر اس گھرانے میں صف ماتم بچھ گئی جس کاکوئی بچہ اغوا یا لا پتہ ہوا تھا۔ پورے ایک س [..]مزید پڑھیں

  • خوش آمدید تھریسا مے

    13؍جولائی کو تھریسا مے برطانیہ کی دوسری خاتون اور اکیسویں وزیر اعظم بن گئیں۔ اس کے علاوہ تھر یسا مے ملک میں عام چناؤ کے بغیر یہ عہدہ سنبھالنے والی چودہوِیں وزیر اعظم بنی ہیں۔ ان کے وزیر اعظم بننے کی ایک وجہ ڈیوڈ کیمرون کا استعفیٰ ہے جو ریفرنڈم میں ہار کے بعد دینا پڑا تھا۔ ویسے تو [..]مزید پڑھیں