تبصرے تجزئیے

  • ہائر ایجوکیشن کمیشن --- چیلنجز کیا ہیں

    اگرچہ پاکستان کا بنیادی مسئلہ اعلی پرائمری تعلیم کا فقدان ہے ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ایک طرف ناخواندگی ہے تو دوسری طرف پرائمری میں دی جانے والی تعلیم کے اعلی معیار کا مسئلہ ہے ۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں پرائمری تعلیم کے جو اہداف طے کرتی ہیں اس میں بڑی کامیابی حاصل نہیں کی جاسکی ۔ اس و� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان۔ تجھے زاہدوں کی نظر لگ گئی

    ان دنوں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان پھر خبروں میں ہیں۔ ہالینڈ کے ایک سائنس میگزین نے اپنی ایک حالیہ اشاعت میں بتایا ہے کہ شام نے پاکستان سے سینٹری فیوج مشینیں حاصل کرکے صدام حسین کے حوالے کی تھیں۔ میگزین نے کینیڈین ویب سائٹ کا بھی حوالہ دیتے ہوئے کہا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • نے چراغ نے گلے

    صدر امریکہ ڈونلنڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان نے دنیا بھر کو تحیر میں ڈال دیا۔ انہوں نے سرعام کہہ دیا کہ امریکہ نے پاکستان کو ملین اور بلین ڈالر دہشت گردی کی روک تھام کے لئے دیئے لیکن ایسا ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ بجائے پاکستان نے دہشت گردوں کو پناہ گاہیں دے رکھی ہیں۔ آگے چل کر کہتے ہیں کہ ہم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سراج الحق کا احتساب مارچ، مقاصد اہداف!

    سراج الحق اپنے احتساب مارچ کے ساتھ لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو ئے ہیں۔ عجیب بات ہے کہ نواز شریف جی ٹی روڈ سے اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوئے۔ دونوں مارچ کا جہاں روٹ الٹ ہے وہاں مقاصد بھی الٹ ہی ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ سراج الحق نے تو اپنا ہدف حاصل کرلیا ہے۔ نواز شریف کو انہوں نے [..]مزید پڑھیں

  • لندن کا فیض امن میلہ

    9 ستمبر کو لندن کے معروف ہولبرن (Holborn)علاقے میں فیض امن میلے کا اہتمام کیا گیا۔ یہ میلہ فیض احمد فیض کی شاعری اور ان کی زندگی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہوتا ہے۔ اس میلے کا اہتمام فیض کلچرل فاؤنڈیشن ہر سال لندن میں  کرتی ہے۔ پچھلے سات سالوں سے فیض امن میلہ لندن میں ک [..]مزید پڑھیں

  • پیپلزپارٹی این اے 120 تک

    پاکستان پیپلزپارٹی قائم ہوئی تو دو سال بعد ہی پاکستان میں انتخابات ہوگئے۔ پی پی پی نے مغربی پاکستان سے اکثریت حاصل کرلی اور اس میں کامیابی کا بنیادی مرکز پنجاب تھا۔ پارٹی کے بانی قائد ذوالفقار علی بھٹو شہید اور دیگر پارٹی لیڈرز انتخابات میں بیس سیٹوں کے قریب امید لگائے بیٹ� [..]مزید پڑھیں

  • روہنگیا پر سیاست اور ریٹنگ

    پاکستان کا سوشل اور مین سٹریم میڈیا ان دنوں روہنگیا مسلمانوں کے غم میں بے حال ہے ۔ سوشل میڈیا پر لوگ اپنی عید، حج کی دعاؤں اور مبارک بادوں کے پیغامات میں ان کا تذکرہ کرکے اپنے جذبات کو ٹھنڈا کر رہے ہیں اور خود کو تسلی دے رہے ہیں کہ وہ درد دل رکھنے والے مسلمان ہیں جو اپنے مصیبت زدہ [..]مزید پڑھیں

  • ہماری خارجہ پالیسی

    کسی بھی ملک کے بیرونی و بین الاقوامی معاملات و تعلقات کے لئے خارجہ پالیسی انتہائی اہم و اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ خارجہ پالیسی دراصل اپنے ملکی مفادات کو مد نظر رکھ کر بنائی جاتی ہے۔ دنیا میں کامیابی کے حصول کے لئے کسی بھی ملک کو ایک جامع اور مثبت خارجہ پالیسی کی ضرورت ہوتی ہے۔ دنیا [..]مزید پڑھیں

  • امریکی صدر ٹرمپ اور افغان پالیسی

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں پاکستان سمیت مسلم دنیا میں پہلے ہی کوئی بڑی اچھی توقعات نہیں تھیں۔ ان کی انتخابی مہم خاص طور پر مسلم دشمنی اور پاکستان مخالفت پر مبنی تھی ۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی ٹرمپ کی انتخابی مہم میں بھارت اور اس کے سفارت کار، میڈیا  اور ان کی لابی � [..]مزید پڑھیں