تبصرے تجزئیے

  • آزاد کشمیر: 2016 کا مضحکہ خیز الیکشن

    آزاد کشمیر میں جمہوری نظام، جموں کشمیر لبریشن لیگ کے بانی کے ایچ خورشید نے متعارف کروایا تھا۔ کے ایچ خورشید ابھی زیر تعلیم ہی تھے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے سن چالیس کی دہائی کے وسط میں دورہ کشمیر کے دوران اس نوجوان طالب علم کی صلاحیت سے متاثر ہو کر معتمد خاص کے � [..]مزید پڑھیں

  • ترکی میں بغاوت کو ڈرامہ کہنے والوں کے نام

    ان تمام لوگوں کے نام جو ترکی میں ہونے والی اس خونی بغاوت اور بین الاقوامی سازش کو ڈرامہ سمجھتے ہیں۔ اس خونی بغاوت کو ڈرامہ وہ لوگ کہتے ہیں جنھیں اس سازش کی ناکامی کی ذلت اٹھانی پڑی۔ آپ مطمئن رہئے کہ ہم ترکی کے لوگ سیدھے سادہ ہوسکتے ہیں لیکن بے وقوف لوگ نہیں ہیں جو ہر کسی کی چھوٹی [..]مزید پڑھیں

  • دوبئی میں بسنت اور پتنگ ، جاب گئی بھاڑ میں

    میں نے مشرقی وسطیٰ کے ممالک دوبئی، ابو ظہبی،شارجہ ، العین اور سلطنت اومان کے شہروں مسقط اور بریمی کا سفر کیا۔ با وجود اس کے کہ یہ سفر نت نئے تجربات اور دلچسپ واقعات سے پر تھا، مگر یہ سفر وسیلہ ظفر ثابت نہ ہوا کیونکہ تلاش معاش میں مجھے وہاں کامیابی نہ ہوئی۔مجھے وہاں رہ کر پیسہ کم� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملک میں مارشل لاء کی طفیلی حکومتیں
    • تحریر
    • 07/17/2016 7:37 PM
    • 5283

    شاید ہی کوئی ایسا دن گزرتا ہو کہ جب ملک میں جمہوریت کی بساط لپیٹ دینے کی باتیں نہ ہوتی ہوں۔اب تو ملک میں ’’ فوجی راج‘‘ کے مطالبے کرنے والے بھی کافی تعداد میں نظر آتے ہیں جن کی نظر میں ان کی بقاء اور ترقی ملک میں مارشل لاء کی صورت ہی ہو سکتی ہے۔انہی دنوں ملک کے تمام صوبو� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر میں آزادی کی نئی لہر

    کشمیر میں اپنے حقوق اور آزادی کی جدوجہد مسلسل سات دہائیوں سے مختلف انداز سے چلتی آرہی ہے۔ بھارتی حکومت اس مسئلے کو طاقت کے زور پر حل کرنا چاہتی ہے جو کہ  ایک ناکام حکمت عملی ثابت ہورہی ہے۔ کشمیریوں کی جدوجہد پر عالمی میڈیا اور مغربی دنیا کی خاموشی کوئی نئی بات نہیں۔ لیکن ہ� [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ: یہ جانا بھی کیا جانا ہے
    • تحریر
    • 07/16/2016 10:41 AM
    • 5752

    برطانیہ میں سابق وزیر اعظم کی روانگی اور نئی وزیر اعظم کی آمد کے مناظر دکھاتے ہوئے ایک تجزیہ کار نے کمال تبصرہ کرتے ہوئے اس اچانک تبدیلی کو یوں سمویا۔۔۔ سیاست دان ہمیشہ موقع کی تلاش میں رہتے ہیں لیکن بعض اوقات موقع سیاست دان کی تلاش میں ہوتا ہے۔ تین ہفتے قبل کس نے سوچا تھا کہ ڈی� [..]مزید پڑھیں

  • کوئی نہ کہے کہ ایدھی مر گیا

    "غریبوں کا خیال رکھنا“ یہ وہ آخری الفاظ تھے جوعبدالستار ایدھی نے دنیا چھوڑنے سے پہلے کہے، جو ان کے آخری الفاظ بن گئے ۔ میڈیا پر آنے والی خبروں کے مطابق عبدالستار ایدھی مرحوم نے مرنے سے قبل جو الفاظ کہے وہ انہی لوگوں کے بارے میں کہے جن کے لئے انہوں نے اپنی جوانی اور بڑھاپا و� [..]مزید پڑھیں

  • ظلم سہتا ہوا انسان!

    پچھلے ہفتے لمبی مدت سے جانچ کرنے والی انکوائری چلکوٹ رپورٹ آخر کار منظرِ عام پر آہی گئی۔ اور جیسا قیاس لگایا جارہا تھا کہ اس انکوائری میں برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹو نی بلئیر کو عراق جنگ اور صدام حسین کو ہٹا نے کے لئے کچھ حد تک قصور وار ٹھہرا ایا جائے گا تو بالکل ویسا ہی ہوا۔ اس [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر انتخابات۔۔۔ شو آف پاور کا ذریعہ

    قوموں کو ان کی مادی قوت نہیں بلکہ اخلاقی قوت ، قانون کی بالا دستی اور احترام آدمیت و انسانیت کی وجہ سے مہذب قرار دیا جاتا ہے۔ جہاں قانون کی بالا دستی ہوتی ہے وہاں لوگ انتظامیہ کا بھی احترام کرتے ہیں۔ جو حاکم و رعایا کو ایک نظر سے دیکھتے ہیں۔ لیکن ہمارے ہاں قانون سے واقف لوگ قانون [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال،علاقائی اور عالمی ردعمل
    • تحریر
    • 07/13/2016 8:00 PM
    • 4013

    مقبوضہ کشمیر کے دس اضلاع اور چناب وادی میں بھارتی انتظامیہ کے کرفیو اور کشمیریوں کی ہڑتال جاری رہنے کے ساتھ مظاہرین اور بھارتی فورسز کے ساتھ چھڑپوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔بھارتی فورسز مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے فائرنگ کا بھر پور استعمال کر رہی ہیں جس سے ہلاک ہونے والے کشمیر� [..]مزید پڑھیں