تبصرے تجزئیے

  • زرداری کا اعزاز اور عزم
    • 09/12/2013 6:03 PM
    • 3689

    سابق صدر آصف علی زرداری پاکستان کی پوری تاریخ میں پہلے سیاسی راہنما ہیں جو اعلیٰ سرکاری عہدہ سے علیحدہ ہونے کے فوری بعد عوام میں پہنچے ہیں۔ ادھر ایوان صدر میں ان کا الوداعی گارڈ آف آنر ختم ہوا ادھر وہ طیارے میں بیٹھ کر بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے۔ جہاں پیپلز پارٹی کے جیالے کارکن � [..]مزید پڑھیں

  • تصّوف کیا ہے (3)
    • 09/11/2013 6:01 PM
    • 7391

    جہادِ اکبر ۔ ۔ ۔ تصوف کا نصاب تصوّف کو مولانا جلال الدین رومی نے مغزِ قرآن کہا ہے ۔ فرماتے ہیں کہ قرآن کا مغز تو اہلِ معرفت نے اخذ کر لیا مگر ہڈّیاں کُتّوں کے آگے ڈال دیں ۔ کس واشگاف لہجے میں اس امر کا اعلان کرتے ہیں : اُستخواں پیشِ سگاں انداختیم اِسی سیاق و سباق میں مجھے حضرت فض� [..]مزید پڑھیں

  • بلدیاتی انتخابات اور پنجاب حکومت
    • 09/10/2013 6:27 PM
    • 4461

    پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں جیسے تیسے اور بادلِ نخواستہ شروع ہوگئی ہیں۔ گزشتہ پانچ سال میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے والے شہبازشریف اب بھی صوبے کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔ وہ تمام اختیارات اپنے ہاتھ میں رکھنے کا مزاج اور شہرت رکھتے ہیں اُن کے اختیار میں ہوتا تو اِس بار بھی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آشا آستھا شردھا پامال ہوئی
    • 09/08/2013 5:28 PM
    • 4298

    انسان کے فکر و قلب میں یہ عقیدہ ہر لمحہ جاگزیں ہے کہ نہ صرف اللہ تعالیٰ کا وجودہے بلکہ اس نے ابلیس اور اس کے ساتھیوں کے پھیلائے شر کے خلاف رسولوں کے سلسلے کو بھی جاری کیا ۔ اللہ کی تعلیمات کو انسانوں تک پہنچانے کا ذریعہ رسول بنے۔اور رسولوں تک معزز ملائکہ نے اللہ کی تعلیمات پہنچا� [..]مزید پڑھیں

  • کوئی فرق نہیں پڑنے والا
    • 09/07/2013 3:54 PM
    • 4227

    پیر 9 سمبت کو ناروے میں ستورتنگ (پارلیمنٹ) کا انتخاب ہونے والا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران سامنے آنے والے جائزوں کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ موجودہ حکومت اقتدار قائم نہیں رکھ سکے گی اور ملک کی نئی حکومت ہائرے پارٹی کی لیڈر ارنا سولبرگ کی قیادت میں قائم ہو گی۔ وزیراعظم ینس س [..]مزید پڑھیں

  • تصوّف کیا ہے (2)

    انسانوں سے محبّت ، خُدا تعالی سے محبّت ہے۔ کیونکہ تخلیق اپنے خالق کا عمل ہوتی ہے ۔ اس تخلیق کو خالق نے احسن تقویم کا نام دیا ہے ۔ چنانچہ خالق نے جو مخلوق بنائی ہے ، اُس سے محبّت ہی خالق سے محبّت ہے ۔ یہ محبّت کیا ہوتی ہے؟ حضرت نور والے فاضلی قادری علیہ رحمت نے محبوب کی جو تعریف � [..]مزید پڑھیں

  • برق گرنے کو ہے
    • 09/06/2013 4:29 PM
    • 3942

    عراق اور افغانستان کے بعد امریکہ ایک بار پھر مشرق وسطیٰ پر قہر ڈھانے کو تیار نظر آ رہا ہے اور اس بار نشانہ ہے شام۔ اس بات سے اکثر لوگ آشنا ہیں کہ گزشتہ چند ماہ سے شام پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ یوں تو دو سال سے زائد عرصہ سے شام خانہ جنگی کا شکار ہے۔ جس کی بڑی وجوہات میں سے ایک [..]مزید پڑھیں

  • تصوف کیا ہے (1)
    • 09/05/2013 5:30 PM
    • 9053

    پہلا حصّہ اٰعوذ باللہ ان اکون من الجاہلین بسم اللہ الرحمان الرحیم ہمارے ہاں بہت سے تصورات بہت روایتی انداز میں بلا تحقیق قبول کر لیے جاتے ہیں جو بار بار کے اعادے سے فکری بازار کا رائج الوقت سکّہ بن جاتے ہیں ۔ ہمارے لیے سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم روایت کی لکیر پیٹنے کے بجائے تحقی� [..]مزید پڑھیں

  • دیوار سے لگا صدر
    • 09/03/2013 8:16 PM
    • 3839

    وہ جو کہتے ہیں کہ پہلے تولو پھر بولو۔ لگتا ہے کہ اردو کا یہ محاورہ زبان زدعام ہونے کے باوجود امریکی صدر باراک اوباما تک نہیں پہنچ سکا۔ اسی لئے انہوں نے گزشتہ برس جوش خطابت میں شام کی حکومت کو دھمکاتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ اگر بشار الاسد کی حکومت نے کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے تو � [..]مزید پڑھیں

  • عدالت میں سیاست
    • 08/31/2013 1:44 PM
    • 3894

    سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دیئے جانے والا توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا ہے۔ اس طرح ملک کے سیاسی اور عدالتی ماحول میں اٹھ کھڑا ہونے والا ایک غیر ضروری قضیہ ایک بہتر انجام کو پہنچا ہے۔ عدالت کا یہ اقدام اس سلسلہ میں واحد منطقی اور دانشمندانہ راستہ تھا۔ اٹ [..]مزید پڑھیں