تبصرے تجزئیے

  • میاں رضا ربانی کا نغمۂ بیدارئ جمہور
    • تحریر
    • 05/28/2017 8:45 PM
    • 5124

    میاں رضا ربانی کے افسانوں کے پہلے مجموعے Invisible People سے اکتسابِ فیض کے دوران میر تقی میر کا درج ذیل شعرمر ے دل کے دروازے پر مسلسل اور متواتر دستک دیتا رہا: شعر میرے ہیں گو کہ خاص پسند گفتگو پر مجھے عوام سے ہے میاں رضا ربانی نے جس جذب و جنوں کے ساتھ بے کس و بے نوا خلقِ خدا کے مصائب و � [..]مزید پڑھیں

  • بس ہم مسلمان دہشتگرد ہیں!

    آج یعنی 23 مئی 2017 کو فیکلٹی کی جانب روانہ ہوا تو بس میں بیٹھے بوریت کی وجہ سے ریڈیو سننے لگا۔ اتفاق کی بات ہے کہ ایک انگریزی ریڈیو چینل سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بین یامین نیتن یاہو کی پریس کانفرنس براہ راست نشر ہورہی تھی۔ دونوں قائد اپنے اپنے ملکوں کی [..]مزید پڑھیں

  • سرزمینِ عرب میں رقصِ حرب

    9 ستمبر 2001 کو افغانستان میں افغان گوریلا احمد شاہ مسعود کی خبر سنی تو زبان سے بے اختیار یہ الفاظ نکلے، کسی بڑی بربادی کا آغاز ہونے والا ہے۔  فوراً منوبھائی کو اپنے اندیشے سے آگاہ کیا۔ دو ہی روز بعد 9/11 ہوا اور پھر جو ہوا وہ دہائیوں نہیں بھلایا جا سکتا۔ دنیا کی سب سے بڑی عسکری طا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جینیاتی طبی تحقیق کی دنیا

    خالق کائنات نے انسان کی سرشت میں اختیار و ارادہ کی صلاحیت عطا کی اورپھر اس میں جو الوہیاتی توانائی پھونکی اْسی کی بدولت انسان نے کائنات کے راز دریافت کرنا شروع کیے۔ اْس نے فطرت سے چھیڑ چھاڑ بھی شروع کردی۔ کائنات کے راز جاننے اور اپنی مرضی کی دنیا بنانے کی لگن روز اول سے اس کے خم� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور بھارت کی داستان محبت

    پاکستان   کے طاہرعلی  اور بھارت کی ڈاکٹرعظمیٰ ایک دوسرے سے ملائشیا میں ملے اور پھر بھارتی فلم ’پی کے‘ کی طرح ایک دوسرے سے محبت کربیٹھے لیکن یہ فلم نہیں اصل اور حقیقی زندگی تھی۔ ملائشیا میں دونوں نے ایک دوسرے سے خوب جھوٹ بولے، پاکستانی طاہرعلی پہلے سے شادی شدہ اور چ [..]مزید پڑھیں

  • درخواست بنام ڈونلڈٹرمپ

    بخدمت جناب ڈونلڈٹرمپ صاحب بہادر  صدر متحدہ ریاست ہائے امریکا  سربراہ عرب امریکا سربراہی کانفرنس و  سرپرست اعلیٰ دنیائے عرب  جناب عالی ۔۔ گزارش ہے کہ فدوی سب سے پہلے تو اس بات کا اعتراف کرتا ہے کہ وہ اپنی کم عقلی ، کم فہمی اورکم علمی کی بنا پر عالی مرتبت کے بارے میں ب� [..]مزید پڑھیں

  • ہرزہ سرائی ہے یا ناشکری
    • تحریر
    • 05/26/2017 6:09 PM
    • 5664

    گھر سے بھاگنے کے بعد سمجھ نہ آیا کہ اب کہاں جاؤں۔ بارہ چودہ سال کی عمر اور جیب میں معمول سی رقم، سوچ بچار کے بعد خیال آیا کہ رشتے کے ایک ماموں بمبئی میں رہتے تھے۔ سوچا اس مشکل میں انہی کے پاس چلتے ہیں۔ مراد آباد سے دلّی زیادہ دور نہیں، یہی کوئی ایک سو میل کے لگ بھگ۔ دلّی پہنچ کر بم� [..]مزید پڑھیں

  • آہ مانچسٹر

    سوموار کی شب برطانیہ کے وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے مانچسٹر ارینا میں ایک موسیقی شو کے آخر میں خود کش حملے سے بائیس لوگوں کی موت ہوگئی اور سو سے زیادہ لوگ بری طرح زخمی ہوئے ہیں۔ یوں توخود کش حملے آئے دن دنیا کے کسی نہ کسی ملک میں ہو رہا ہے ۔ لیکن برطانیہ میں 2005کے بعد یہ دوسرا ایس [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا ، نوجوان طبقہ اور حکومتی ناراضگی

    پاکستان سمیت دنیا میں رسمی میڈیا کے مقابلے میں سوشل میڈیا ایک بڑی طاقت بن کر سامنے آیا ہے ۔ بالخصوص نوجوان طبقہ میں سوشل میڈیا اپنے استعمال کے حوالے سے زیادہ مقبولیت رکھتا ہے ۔ اس میں صرف نوجوان لڑکے ہی نہیں بلکہ نوجوان لڑکیاں بھی پیش پیش ہوتی ہیں ۔ اسی مقبولیت کے پیش نظر محض اس [..]مزید پڑھیں

  • اور تلوار نہ ٹوٹی

    جہاں تک یاد پڑتا ہے فیلڈ مارشل ایوب خاں جب سعودی عرب کے دورے پر گئے تھے تو اس وقت کے شاہوں نے ان کا استقبال بھی تلوار رقص پیش کرتے ہوئے کیا تھا۔  یہ تب کی بات ہے جب ہم ابھی اتنے اچھے مسلمان نہیں بنے تھے اورتیغوں کے سائے کی بجائے تنکے والی ٹوپیاں اوڑھ کر چٹائیوں پر نماز عشق ادا ک� [..]مزید پڑھیں