تبصرے تجزئیے

  • آخری عشرہ -- شبِ قدر و اعتکاف
    • 07/30/2013 5:00 PM
    • 4592

    قرآن حکیم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:"ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا۔اور تم کیا جانوکہ شب قدر کیا ہے؟شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے۔ فرشتے اور روح اس میں اپنے رب کے اِذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں۔وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوعِ فجر تک"(القدر:۱-۵)۔ قدر کے معنی بعض مفسری [..]مزید پڑھیں

  • حضرت بی بی زینب ؓ کے مزار پر حملہ
    • 07/26/2013 6:05 PM
    • 3166

    دس رمضان المبارک کو بی بی زینبؓ کے مزار پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ یہ حملہ ہر لحاظ سے قابل مذمت ہے۔ رمضان کو ہم برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ کہتے ہیں لیکن یہ کیسی ستم ظریفی ہے کہ اسی ماہ میں ایک ایسا دلفگار واقعہ رونما ہؤا ہے جس پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ حضرت بی بی زینب [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ ساز معرکہ
    • 07/26/2013 5:24 PM
    • 2721

    انسانی تاریخ میں آج تک جتنے معرکہ ہوئے ہیں اس کی واحد وجہ ایک گروہ کا دوسرے گروہ پر حصولِ اقتدار رہا ہے۔ انسانیت کی فلاح و بہبود کا جھوٹادعویٰ پیش کرنے والے اقتدار حاصل کرنے کے بعد زمین میں فساد پھیلاتے ہیں اور انسانوں کے لیے عذاب بن کر نازل ہوتے ہیں۔لیکن یہ واقعہ ذرا مختلف ٹھہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سچ جھوٹ اور اصول
    • 07/26/2013 1:25 AM
    • 2680

    نارویجئن خاتون مارٹے ڈالیلو دبئی سے رہا ہونے کے بعد ناروے اپنے گھر پہنچ گئی ہے اس 24 سالہ خاتون کی رہائی کے حوالے سے ناروے کی حکومت اور میڈیا نے گزشتہ دنوں پرجوش مہم سازی کی تھی۔ اب یہ معاملہ طے ہونے کے بعد کئی اصولی پہلو سامنے آئے ہیں۔ جن پر غور کرنا بھی بے حد ضروری ہے۔ اب یہ با� [..]مزید پڑھیں

  • مارٹے رہا ہو گئی .... سوال باقی ہیں
    • 07/22/2013 8:30 PM
    • 244

    24 سالہ نارویجئن خاتون مارٹے ڈالیلو تین ماہ تک غیر یقینی صورت حال کا شکار رہنے کے بعد بالآخر اب ناروے واپس آ رہی ہے۔ اسے مارچ میں ریپ کی شکایت کرنے کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔ دبئی پولیس نے جنسی زیادتی کے معاملہ کی تفتیش کرنے کی بجائے مارٹے کو بغیر شادی کے جنسی تعلق میں ملوث ہون [..]مزید پڑھیں

  • نجم سیٹھی اور آئی ایس آئی
    • 07/22/2013 2:26 PM
    • 2562

    معروف ٹی وی اینکر، پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین اور سابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے ایک ہولناک انکشاف کرکے یا الزام لگاکر پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اور اس کے سابق سربراہ جنرل احمد شجاع پاشا کو دفاعی پوزیشن میں لاکھڑا کیا ہے۔  جیو ٹی وی پر نشر ہونے [..]مزید پڑھیں

  • 22جولائی۔ ناروے کا یوم سوگ
    • 07/22/2013 11:16 AM
    • 2255

    آج ماڈرن نارویجئن تاریخ میں پیش آنے والے سب سے افسوسناک سانحہ کی دوسری برسی ہے۔ 22 جولائی 2011ء کو ایک دہشت گرد آندرسی بہرنگ برائیویک نے اوسلو میں دھماکہ کرنے کے بعد اوسلو کے نواح میں ایک جزیرہ پر نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا تھا۔ دہشت گردی کی اس کارروائی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا بیباک میڈیا(4) تجاویز
    • 07/21/2013 2:41 PM
    • 1987

    اس مختصر مضمون میں ان تمام وسائل کا احاطہ کرنا ممکن نہیں ہے جو برسر اقتدار کی دسترس میں ہوتے ہیں اور جو کسی قدغن اور تردد کے بغیر مقبول صحافیوں کو خوش کرنے اور انہیں رام کرنے پر صرف کئے جا سکتے ہیں۔ یہاں یہ ذکر بھی بے محل نہ ہو گا کہ صحافی بھی ایک جج کی طرح غیر جانبدار ہونا چاہئ [..]مزید پڑھیں

  • انتظار حسین اور اردو زبان کا اعزاز
    • 07/21/2013 11:44 AM
    • 3895

    سن 2013ء کے شروع میں ، مین بُکر انٹر نیشنل پرائز کمیٹی نے دنیا کی مختلف زبانوں کے دس ادیبوں کو نامزد کیا جنھیں سال 2013 میں انٹر نیشنل پرائز پیش کیا جا سکتا تھا ۔ ان میں دوسر ے بہت سے ا دیبوں کے ساتھ ساتھ خوش قسمتی سے اردو کے ممتاز ترین افسانہ نگار اور ناول نگار جناب انتطار حسین کا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا بیباک میڈیا (3) اخلاقی پہلو
    • 07/20/2013 5:32 PM
    • 2248

    اب یہ باتیں کھل کر کہی جا رہی ہیں کہ کیٹیگری 2 یا مقبول صحافیوں اور کالم نگاروں کی کھیپ میں بڑی تعداد ان لوگوں کی ہے جو پہلے کسی نہ کسی ایجنسی یا ادارے سے راہ و رسم رکھتے تھے۔ آج بھی پاکستان میں مقبول اور اندر کی خبر نکالنے کا ذریعہ ایجنسیوں اور سیاست دانوں سے دوستیاں اور قرب ہی ہ� [..]مزید پڑھیں