تبصرے تجزئیے

  • پاکستان کا بیباک میڈیا (2) درجہ بندی
    • 07/19/2013 2:57 PM
    • 2315

    پاکستان میں صحافیوں کو سہولت کے لئے دو درجوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ پہلی قسم میں ملک کے 99 فیصد سے زیادہ ورکنگ جرنلسٹ شامل ہیں۔ یہ لوگ شاید میڈیا انڈسٹری میں استحصال کا شکار ہونے والا سب سے بڑا طبقہ ہے۔ ان کے ساتھ ہی عام کارکنوں کا نمبر آتا ہے۔  جرنلسٹ تنظیموں کی طرف سے  م� [..]مزید پڑھیں

  • رمضان، قرآن اور ہمارا طرز عمل
    • 07/18/2013 8:10 PM
    • 3326

    انسان کی یہ فطری خواہش ہے کہ وہ فی الوقت جس مقام پر ہے اُس سے کہیں اوپر اٹھ جائے یعنی وہ ترقی، کامیابی، نصرت اور فلاح کے اعلیٰ ترین مقام پر پہنچ جائے جہاں پہنچ کر لوگ اس کی عزت و تکریم کریں اور ذلت و رسوائی سے وہ کوسوں دور ہو۔لیکن یہ سب کیسے حاصل ہوگا ؟ اس کا کوئی واضح ، مدلل اور ٹھ [..]مزید پڑھیں

  • اسٹریٹ کرائم ختم کرنے کی ضرورت
    • 07/18/2013 3:41 PM
    • 2132

    پاکستان کا شمار دنیا کے خطرناک تر ین ملکوں ہوتا ہے ۔ یہاں غیر ملکی سیاح کیا محفوظ ہونگے جہاں بچیاں یونیورسٹی ، کالج مرد کام کاج کیلئے گھروں سے باہر جاتے ہیں تومائیں ، بہنیں ، بیویاں امام ضامن باندھ کر دعاؤں کے ساتھ انہیں رخصت کر تی ہوں ۔ کسی بھی ملک میں امن وامان کی داخلی صورتحا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کا بیباک میڈیا (1) پس منظر
    • 07/18/2013 3:00 PM
    • 2459

    ایبٹ آباد کمیشن کے سامنے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل شجاع پاشا سے منسوب اس بیان پر پاکستان کے صحافی سیخ پا ہیں کہ پاکستانی صحافی شراب ، عورت اور غیر ملکی دورے کے عوض بک جاتے ہیں۔ کالم نگاروں اور ٹاک شوز میں شرکت کرنے والے صحافیوں کے نمائندوں نے جنرل پاشا کی طرف سے ص� [..]مزید پڑھیں

  • ایک گم شُدہ ریاست
    • 07/17/2013 1:03 PM
    • 2561

    ماحول کے بدلنے سے ، خواہ وہ رضاکارانہ نقلِ مکانی سے بدلے یا جبری محّرکات سے ، اُس کا سبب جبر و تشدد ہو یا خود اختیاری ، وہ سماجی اُتھل پتھل کا حاصل ہو یا ارتقائی مراحل کا ، انسانی رویّے اُس کلچر میں جس میں آدمی رہ رہا ہو ، اپنی شناخت بناتے ہیں ۔ لیکن بُرا ہو اِس میڈیا کا کہ وہ ٹی و� [..]مزید پڑھیں

  • سمت درست کرنے کی ضرورت ہے
    • 07/13/2013 3:07 PM
    • 2758

    عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ساتھ 3 فیصد شرح سود پر5.3 بلین روپے روپے کا معاہدہ،  وزیراعظم کا ہنگامی دورہ چین اور اب قومی سلامتی پر کل جماعتی کانفرنس کے اعلان سے وزیراعظم نواز شریف اور حکمران جماعت کی سمت کا اندازہ توہورہا ہے لیکن حکومتی ترجیحات کا تعین تاحال نہیں ہوسکا� [..]مزید پڑھیں

  • ایک خفیہ خط اور ایم کیو ایم
    • 07/12/2013 6:47 PM
    • 2423

    برطانوی وزیراعظم کے نام متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے ایک خط کے حوالے سے پاکستان میں ایک بار پھر شدید بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ خط 23 ستمبر 2001ء کو برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کے نام لکھا گیا تھا۔ اس میں برطانوی حکومت سے پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کو توڑنے کے لئے [..]مزید پڑھیں

  • امن کا مہینہ رمضان المبارک
    • 07/11/2013 3:59 PM
    • 3331

    حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ابن آدم کا ہر کام، اس کے لیے ہے، مگر روزہ میرے لیے ہے اور میں خود اس کا بدلہ دوں گا۔ روزہ ڈھال ہے اور جب تم میں سے کسی کا روزہ ہو تو وہ اس دن فحش بات نہ کرے، شور نہ کرے، اگر کوئی اسے گال [..]مزید پڑھیں

  • جماعت اسلامی کا جائزہ اجلاس
    • 07/08/2013 7:24 PM
    • 2659

    مئی 2013ء کے انتخابات تا حال زیر بحث ہیں اور ان کے مضمرات و اثرات کی بازگشت ابھی تک سنائی دے رہی ہے۔ ہمارے ہاں عمومی طور پر سیاسی جماعتوں کا رویہ یہ رہا ہے کہ جیتنے والی سیاسی جماعتیں حکومت سازی اور ہنی مون میں لگ جاتی ہیں یا امور مملکت میں فوری طور پر الجھ جاتی ہیں۔ یعنی جیتنے وال� [..]مزید پڑھیں

  • مصر کے مستقبل کیلئے
    • 07/07/2013 9:57 PM
    • 2734

    مصر میں گزشتہ ہفتے کے دوران فوج نے صدر محمد مرسی کو معزول کرتے ہوئے ملک کا آئین منسوخ کر دیا ہے۔ آئینی سپریم کورٹ کے صدر کو عبوری صدر بنا کر ایک متوازن حکومت قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ فوج کے سربراہ نے براہ راست اقتدار پر قبضہ نہیں کیا ہے۔ لیکن یہ واضح کر دیا ہے کہ اصل اقتدار [..]مزید پڑھیں