تبصرے تجزئیے

  • قوم، ملک، سلطنت: علی عثمان قاسمی کا فرض کفایہ

    قیام پاکستان کے فوراً بعد تاریخ نویسی نے بٹوارے کے تناظر میں خاص اہمیت حاصل کرلی تھی۔ یہ محض زمین پر کھینچی گئی لکیر یا مالی اور عسکری اثاثوں کی تقسیم کا سوال نہیں تھا۔ دونوں نوآزاد ممالک کو ایک ہزار سالہ تاریخ کے ملبے سے اپنی ثقافتی میراث، تمدنی روایت، تاریخی بیانیہ اور مخصوص [..]مزید پڑھیں

  • بحران کا سیاسی حل کیا؟

    شاید کسی کو بھی اس حقیقت سے انکار نہ ہو کہ ہلڑ بازی، گالیاں، طعنے، نعرے بازی، جذباتیت اور انتہا پسندی سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ سیاستدانوں نے اپنا کافی ٹھٹھا اڑوا لیا اب بحرانوں کے قابل عمل اور سب کے لئے قابل قبول سیاسی حل کی طرف آنا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اس وقت سب سے بڑا اخت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نئی سیاسی آڈیو لیکس

    ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی دو آڈیوز منظر عام پر آگئی ہیں۔ ایک آڈیو مصطفی کمال کی ہے جب کہ دوسری گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ہے۔ دونوں آڈیوز نے سیاسی منظر نامہ پر کافی شور مچایا ہے۔ مصطفی کمال نے تو اپنی آواز کو تسلیم بھی کر لی ہے۔ اسی طرح کامران ٹیسوری نے بھی ک� [..]مزید پڑھیں

  • ٹنڈولکر کا دورہ کشمیر

    برصغیر کی تقریباً ڈیڑھ ارب آبادی میں ڈیڑھ کروڑ کشمیری شامل ہیں جو کرکٹ کے شیدائی ہی نہیں بلکہ خود بھی اسے کھیلتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے انہیں قومی یا عالمی کرکٹ میں کوئی خاص جگہ نہیں ملی۔ کرکٹ کہیں بھی کھیلی جا رہی ہو کشمیری اس سے لاتعلق نہیں رہ سکتے، پھر جب کوئی کرکٹ کھلاڑی  [..]مزید پڑھیں

  • نئی پارلیمنٹ کتنی طاقت ور ہوگی؟

    اسے جمہوریت کاحسن کہنا چاہئے  کہ تحریک انصاف کے لیڈروں نے آج پھر اپنے شدید سیاسی دشمن مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔  اور اسد قیصر کے بقول، ان سے اسپیکر  ووزیر اعظم کے عہدوں کے لئے تحریک انصاف  کے امید واروں کوووٹ دینے  کی درخواست کی۔ سب پارٹیوں کے منتخب ہونے والے [..]مزید پڑھیں

  • کیا حکومت مدت پوری کرے گی

    نئے انتخابات کے بعد حکومتیں بننے کا عمل اب مکمل ہونے جا رہا ہے۔ دو صوبوں میں حکومتیں بن گئی ہیں۔ باقی دو صوبوں میں بننے جا رہی ہیں۔ مرکز میں بھی حکومت بننے میں بظاہر کوئی رکاوٹ نہیں ہے بلکہ اب تو صدارتی انتخاب کی تاریخیں بھی سامنے آرہی ہیں۔ اور جس طرح شہباز شریف کے وزیر اعظم � [..]مزید پڑھیں

  • ساڈے اندر لگی جنگ

    مجھے عمران خان کی سیاست اور بنیادی نظریات سے اختلاف رہا ہے لیکن آج کل جو عمران خان کےساتھ ہو رہا ہے، مجھے اس سے بھی شدید اختلاف ہے۔ مجھے عمران خان پر اعتراض تھا کہ وہ مکمل جمہوری نہیں تھا مگر جو آج کل ہو رہا ہے وہ کون سا جمہوری ہے؟ میں عمران خان پر تنقید کرتا تھا کہ اس نے مقتد� [..]مزید پڑھیں

  • میڈم چیف منسٹر

    قدرت کے قرینے نرالے ہیں، جس باپ کی آنکھوں کے سامنے اُس کی ’گڑیا‘ کو گرفتار کیا گیا تھا، اُس باپ نے اپنی آنکھوں سے اپنی گڑیا کو پنجاب کی حکم رانی کا حلف اٹھاتے دیکھا ہے، یہ ایک داستانی منظر تھا، بے شک، ایسے لمحے بزرگ تر از زندگی ہوا کرتے ہیں، بے شک، قدرت کے ڈھنگ نرالے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • میرے کپتان!

    برادرم منصور علی خان نے جب کبھی عمران خان کا ذکر کرنا ہوتا تھا تو وہ گفتگو کا آغاز ’’میرا کپتان‘‘ سے کرتے تھے۔ سو میں بھی آج ان کی تقلیدکرتے ہوئے عرض کروں گا کہ میرا کپتان اپنی ہر تقریر کا آغاز ’’ایاک نعبدو وایاک نستعین ‘‘کی ایک آیت مبارکہ کے اس ٹکڑے سے [..]مزید پڑھیں