تبصرے تجزئیے

  • استقبال رمضان
    • 07/07/2013 3:45 PM
    • 2727

    کسی کے آنے کی آمد عام طور پر خوشگوار ہوتی ہے اور اس کے استقبال کی تیاریاں بھی بڑے پیمانہ پر کی جاتی ہیں ۔ اب یہ الگ بات ہے کہ وہ آنے والا کون ہے اور اس کی تیاریاں کیسے کی جائیں۔فی الوقت ہم رمضان المبارک کی بات کر رہے ہیں۔ اس کی آمد نہ صرف ایک مسلمان کے لیے بلکہ امت مسلمہ کے علاوہ د� [..]مزید پڑھیں

  • ممنوعہ سوالات
    • 07/06/2013 5:21 PM
    • 2782

    پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر 5 ارب ڈالر سے کم رہ گئے ہیں ۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا پرانا قرضہ نیا قرض لے کر چکانے کی بجلی آج ہی گری ہے ۔ امن و امان کی صورت حال کئی دہائیوں سے باعثِ تشویش اور مخدوش ہے ۔ پاکستانی ٹیلی ویژن کی خبریں سننے اور دیکھنے سے خوف آتا ہے ۔ اخبار بینی م [..]مزید پڑھیں

  • عمران فاروق کا قتل برطانوی معاملہ
    • 07/06/2013 5:10 PM
    • 2679

    برطانیہ میں قتل اور ریپ ، دو ا یسے جرم ہیں جنھیں بہت زیادہ سنگین تصور کیا جاتا ہے اور ان دونوں جرائم کے ملزموں کو پکڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جاتی۔ چاہے اس کے لئے کتنی ہی محنت کیوں نہ کرنا پڑے۔ کتنا ہی سرمایہ لگ جائے اور اس میں کتنا ہی عرصہ کیوں نہ گزر جائے ۔ یہاں انگلینڈ میں پو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • روزہ کے مسائل
    • 07/03/2013 11:11 AM
    • 3056

    روزہ کی فرضیت : حضور اکرم ﷺ کا ارشاد عالی ہے کہ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان ہیں ایمان ، نماز ، زکوۃ ، روزہ ، حج ۔ روزہ کی نیت : حضور اکرم ﷺ کا ارشاد عالی ہے انما الاعمال بالنیات اور روزہ کی یہی نیت ہے کہ صبح سحری کرتے وقت یہ ارادہ کر لیں کہ میں رمضان شریف کا روزہ رکھ رہا ہوں اور برکت [..]مزید پڑھیں

  • انقلابِ مصر کا شیرازہ
    • 07/02/2013 6:36 PM
    • 2779

    فوج کے سربراہ اور مصر کے وزیر دفاع جنرل عبدالفتح الثیثی نے پیر کے روز صدر محمد مرسی اور ان کے مخالفین کو 48 گھنٹے کی مہلت دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بدھ کی شام تک فریقین کسی نتیجے پر پہنچ جائیں ورنہ مسلح افواج اپنی طرف سے مسئلہ کا حل پیش کریں گی۔ اور اس بات کو یقینی بنائیں گی کہ ان ت [..]مزید پڑھیں

  • دہشتگردی اور گریٹ گیم
    • 07/01/2013 6:55 PM
    • 2935

    دو قومی نظریہ کی بنیاد پر وجود میں آنے والے ملک خداداد پاکستان کو دہشتگردی کے ناسور نے اب تک 100 ارب ڈالر سے زائد کا مالی نقصان پہنچایا ہے جبکہ 40 ہزار سے زائد پاکستانی اس جنگ کا ایندھن بن چکے ہیں۔ اس جنگ کا کیا نتیجہ نکلے گا یہ کہنا تو تاحال قبل از وقت ہے تاہم یقینایہ لڑائی اور کئی [..]مزید پڑھیں

  • اک نقطے وچ گل مُکدی اے
    • 06/30/2013 9:00 PM
    • 3365

    انسانی تاریخ ایک نقطے میں ملفوف ہے ۔ یہ نقطہ لف و نشر میں مبتلا ہے ۔ کبھی پھیلتا ہے اور کبھی خود میں سمٹ جاتا ہے ۔ میں گمان کرتا ہوں کہ خلیفہ ء دوم رضی اللہ عنہ کا زمانہ ہے ۔ وہ لوگوں سے کہہ رہے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں شعروشاعری اور بحث و تکرار سے باز رہیں کی� [..]مزید پڑھیں

  • نسائی تنقید اور ہمارا ادب

    ادبی تنقید میں نسائی تنقید نسبتاً نئی اصلاح ہے۔ 60ءکی دہائی میں ساری دنیا میں نسائی ادب کی تحریک کو اہمیت ملی۔ نسائی ادب کی تحریک نے نسائی تنقید (Gynocriticism) کی طرف متوجہ کیا۔ اردو ادب میں نسائیت کی تحریک کی حالی سے ابتدا کی جاتی ہے اور انہیں ان اولین معماروں میں نمایاں مقام دیا جات� [..]مزید پڑھیں

  • اترا کھنڈ میں تباہی
    • 06/27/2013 1:36 PM
    • 3303

    سولہ جون دوہزار تیرہ سے قبل وہ علاقہ جو قدرت کی بہترین خوبصورتیوں کے لیے مشہور تھا اور جہاں قدرت کے بہترین مناظر دیکھ کر لوگ محظوظ ہوتے تھے، ایک عظیم حادثہ کا شکار ہو چکا ہے۔ نتیجتاًاترا کھنڈ کے ہری دوار کے اطراف کاقدرتی حسن و مناظرمتاثر ہو چکے ہیں۔  پہاڑوں کی سونامی میں 3 [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کا طمانچہ
    • 06/24/2013 8:45 PM
    • 4803

    وقت کا دھارا ایک عرصہ تک پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک رہنے والے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف آج اس مقام پر لے آیا ہے جہاں کبھی انہوں نے پاکستانی عوام کے منتخب وزیراعظم کو دھکیلا تھا ۔ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک بار پھر عوام الناس کے ووٹوں کی سند لیکر آنے والے وزیراعظم [..]مزید پڑھیں