تبصرے تجزئیے

  • ترکی ایک سیکولر ملک ہے
    • 06/22/2013 10:19 PM
    • 2581

    ترکی کے نائب وزیراعظم نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ استنبول اور انقرہ میں جاری مظاہروں کو روکنے کیلئے پولیس ناکافی ہے۔ اس لئے ترکی کے بڑے شہروں میں فوج کو طلب کیا جا سکتا ہے۔ وارننگ دینے کی نائب وزیراعظم کو ضرورت اس لئے پیش آئی کہ استنبول میں وزیراعظم رجب طیب اردگان کی ری� [..]مزید پڑھیں

  • شبِ برات کی حقیقت
    • 06/20/2013 3:55 PM
    • 3639

    آج امت مسلمہ نے شب برات کو تہوار سمجھ لیا ہے اور ساتھ ہی اس کے کچھ مخصوص مراسم بھی مقر رکر لیے ہیں۔ جن کی شدت سے پابندی کی جاتی ہے۔ جس طرح محرم ایک تہوار بن چکا ہے اسی طرح دوسرے نمبر کا تہوار شب برات ہے ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ایک بناؤٹی اور خود ساختہ تہوار ہے۔ نہ قرآن میں اس کا کوئ [..]مزید پڑھیں

  • جاوید ہاشمی: باغی نہیں ایک بھلا مانس انسان
    • 06/20/2013 3:21 PM
    • 3573

    ’’باغی لیڈر‘‘ کا قومی اسمبلی میں یہ اعلان کہ ’نواز شریف ماضی میں بھی میرے لیڈر تھے اور اب بھی ہیں۔‘‘ خاصا دھماکہ خیز تھا۔ اس پر یہ اضافہ کہ پاکستان کی کامیابی نواز شریف سے منسوب ہے۔ بارود کو آگ دکھانے کے مترادف ثابت ہوا۔ تب سے ایک ایسا ہنگامہ برپا ہے جو دبی ہو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لاہور کی ادبی رنگینیاں
    • 06/18/2013 2:57 PM
    • 3848

    اب جب کہ سیاسی گرد بیٹھ رہی ہے تو لاہور میں سخت گرمی کے باوجودادبی شگوفے پھر سے سر نکال رہے ہیں ۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ گزشتہ ایک ماہ میں لاہور خاموش رہااورصرف ووٹ ووٹ کھیلتا رہا۔ جی نہیں ۔ گزشتہ دنوں انگریزی کی معروف پاکستانی ناول نگار بپسی سدھوا امریکہ سے پاکستان آئیں تو یار� [..]مزید پڑھیں

  • مشکلات میں گھرا پاکستان
    • 06/17/2013 5:28 PM
    • 2497

    آج وطن عزیز پاکستان پر دشمن چاروں طرف سے یلغار کئے ہوئے ہیں۔ ان دشمنوں میں اپنے بھی شامل ہیں اور پرائے بھی ۔ پرائے دشمن ہماری غلطیوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور ہمارے اپنے ہم وطنوں کو ہی ہمارے خلاف استعمال کر رہے ہیں ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ہمارے معاشرے میں ہونے والی ناانصافی ہے ۔ حض� [..]مزید پڑھیں

  • لفظ لکھنے پر پابندی ہے۔۔۔
    • 06/16/2013 6:43 PM
    • 3821

    لندن کی ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ حکومت برطانیہ امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بوگس شادیوں کے دھندوں کی روک تھام کر رہی ہے۔ حکومت کا اندازہ ہے کہ ہر سال اس طرح کی دس ہزار شادیاں ہوتی ہیں ۔ رجسٹرار کا کہنا ہے کہ صرف ایک دفتر میں کم از کم سالانہ دو سو مشتبہ شادیاں ہوتی ہیں [..]مزید پڑھیں

  • کلاشن کوف کی خواہشِ امن
    • 06/15/2013 5:58 PM
    • 4708

    روسی صدر نے اے کے 47 اسالٹ رائفل کے موجد میخائل کلاشن کوف کو ان کی 90 ویں سالگرہ ” روس کا ہیرو “ کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ صدر نے کہا ہے کہ ” اس طرح کے غیر معمولی واقعات ہر روز رونما نہیں ہوتے“۔ انہوں نے میخائل کلاشنکوف کی ایجاد کو بے حد سراہتے ہوئے کہا کہ کلاشنکوف نے پوری دن [..]مزید پڑھیں

  • تارکین وطن یا نفع و نقصان کی کتاب
    • 06/14/2013 6:18 PM
    • 2932

    ناروے میں تارکین وطن کی افادیت کے حوالے سے ایک نئی بحث ہو رہی ہے۔ گزشتہ دنوں ملک کے شماریاتی ادارے نے ایک طویل المدت تحقیقاتی رپورٹ جاری کی تھی جس میں قرار دیا گیا تھا کہ اگر ناروے میں آنے والے تارکین وطن کو آئندہ 90 سال کے تناظر میں دیکھا جائے اور 2100ء تک ان سے حاصل ہونے والی آمدن� [..]مزید پڑھیں

  • اڈوانی کا استعفیٰ اور این ڈی اے کا مستقبل
    • 06/11/2013 2:33 PM
    • 4145

    ایل کے اڈوانی اور بی جے پی کے کئی قد آور رہنماؤں کی شدید مخالفت کے باوجود گجرات کے وزیراعلیٰ نریندر مودی کو بالآخر بی جے پی کی انتخابی کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔جس وقت گوا میں بی جے پی کی کانفرنس میں پارٹی صدر راج ناتھ سنگھ نے مودی کے نام کا اعلان کیا، بی جے پی کے سبھی وزراء [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں کی ناکامی کے اسباب
    • 06/10/2013 4:22 PM
    • 2948

    ملائشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے ملائشیا کے مسلمان دانشوروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں مسلمانوں کے قتل کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وہ کمزور ہیں۔ ان کے دوست نہیں جبکہ ایک بھی مسلمان ملک ایسا نہیں ہے جو سپر پاور ہو اور جب تک مسلمانوں میں اتحاد نہیں ہ� [..]مزید پڑھیں