تبصرے تجزئیے

  • عمران خان ” مایا کیلنڈر“ کی طرح صرف افواہ تھی
    • 05/17/2013 8:22 PM
    • 2134

    پاکستان کے عام انتخابات سے ایک بات بہت واضح اور شفاف طور پر سامنے آئی ہے کہ ملک کے دگرگوں حالات اور بحرانوں میں مبتلا سیاست سے برہم ، ناراض اور پریشان مڈل کلاس تبدیلی کی شدید خواہش کے زیر اثر تو تھی لیکن ملک کی باگ دوڑ کسی ایسے ” پڑھے لکھے “ اور نا تجربہ کار کے ہاتھوں میں نہ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی انتخابات ---- توقعات اور مشکلات (1)
    • 05/17/2013 6:34 PM
    • 1944

    پاکستان میں انتخابات کی گہما گہمی کے بعد احتجاج اور جشن منانے کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔ کئی حلقوں میں بے قاعدگیوں اور دھاندلیوں کے الزامات سامنے آ رہے ہیں۔ شروع میں صرف کراچی اور بلوچستان سے ایسی خبریں موصول ہوئی تھیں اور احتجاج کا سلسلہ بھی پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان کی ق� [..]مزید پڑھیں

  • فلسطین کا یوم نکبہ
    • 05/16/2013 6:36 PM
    • 2489

     پچاسی سالہ یہودی خاتون اَوی تال بن خورِین 1923 میں جرمن شہر Eisenach میں پیدا ہوئیں۔ تب اْن کا نام ایرِیکا فاکن ہائیم تھا۔ نو عمری ہی میں انہیں اپنے یہودی مذہب اور صیہونیت کے ساتھ لگاؤ پیدا ہو گیا تھا۔ جرمنی میں نازی سوشلسٹوں کے برسرِ اقتدار آنے کے تین سال بعد ہی اِس یہودی لڑکی نے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انتخاب، دھاندلی اور مستقبل
    • 05/15/2013 7:00 PM
    • 2150

    11  مئی کو اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد مختلف پولنگ اسٹیشنوں سے ہوتا ہوا میں ایک بڑی سیاسی جماعت کے مرکزی سیکرٹریٹ پہنچا۔ جہاں لان میں شامیانوں اور کرسیوں کے ساتھ ڈیک اور ساؤنڈ سسٹم لگایا جارہا تھا، جبکہ مرکزی عمارت کے پچھواڑے میں دیگوں کا شور برپا تھا۔ مرکزی عمارت میں یہاں کے پ� [..]مزید پڑھیں

  • اہل ناروے کا یوم افتخار
    • 05/15/2013 2:22 PM
    • 3848

    17مئی ناروے کا قومی دن ہے۔ یہ دن نہایت جوش و خروش اور اہتمام سے منایا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں ناروے کو یہ خصوصیت حاصل ہے کہ قومی دن کے موقع پر روایتی فوجی پریڈ اور سرکاری اہتمام کی بجائے ملک بھر کے اسکولوں کے بچے شہر شہر قریہ قریہ جلوس میں شریک ہوتے ہیں اور قومی دن کے موقع پر مسرت وا� [..]مزید پڑھیں

  • نئے پاکستان کیلئے
    • 05/13/2013 6:48 PM
    • 2374

     پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انتخابات میں واضح اکثریت ثابت کر دی ہے اور نواز شریف کے وزیراعظم بننے میں اب کوئی رکاوٹ نظر نہیں آ رہی۔ وطن عزیز کے موجودہ خراب حالات کے منظر نامے میں نواز شریف کے وزیراعظم اور عمران خان کے اپوزیشن لیڈر بننے سے بہتر آپشنز نہیں ہو سکتے تھے۔ طاقتور وزیرا [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلئ قیادت ناگزیر ہے
    • 05/09/2013 2:28 PM
    • 2435

     اگر ہم نے غور و فکر کی صلاحیتوں سے کام نہ لیا تو پھر جمود ہمارا مقدر ہوگا۔ ہماری انقلابیت سرد پڑ جائے گی اور پھر منزلِ مقصودہم سے دور ہوتی چلی جائے گی۔ اس سے محفوظ رہنے کی صرف ایک ہی راہ ہے اور وہ ہے عقلی و سائنسی بنیادوں پر اپنی فکر اور پروگرام کا بے لاگ تنقیدی و تجزیاتی جائزہ [..]مزید پڑھیں

  • لاش کے بدلے ۔۔۔۔۔۔۔
    • 05/04/2013 10:09 PM
    • 2472

    کوٹ لکھپت جیل میں بھارتی قیدی سربجیت سنگھ کی آخری رسومات ادا بھی نہ ہوئی تھیں کہ جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں قید 52 سالہ پاکستانی ثناءاللہ کو چاقو اور اینٹوں کے وار سے شدید زخمی کر دیا گیا۔  اتوار کو موصول ہونے والی خبروں کے مطابق یہ پاکستانی قیدئ “برین ڈیڈ“ ہو چکا تھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • سعید انجم ۔ ۔ ۔ سیکولر قدروں کا نقیب
    • 05/04/2013 11:52 AM
    • 3535

      لوگوں کے پاس الفاظ اور اصطلاحات کی اپنی تفہیم ہوتی ہے ۔ کچھ لوگ کسی بھی فکری دھارے سے منسلک رہ کر لکیر کے فقیر رہتے ہیں ۔ وہ لفظوں اور اصطلاحوں کی نئی قیمتوں کی ایجاد سے منحرف رہتے ہیں اور سٹیریو ٹائپ لوگوں کی طرح صدیوں پرانی فکر کو سینت سینت کر رکھتے ہیں ، خواہ وہ کسی مذہب [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات میں بھی لاہور اداس ہے
    • 05/03/2013 11:22 AM
    • 2532

     مئی کے انتخابات میں چند دن اور کچھ گھنٹے رہ گئے ہیں اور پورے پاکستان کی نظریں لاہور کے انتخابی حلقوں پر ہیں۔ جہاں سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور مستقبل میں وزارت عظمیٰ کے پرامید امیدوار عمران خان کے علاوہ سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف ' جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ا [..]مزید پڑھیں