تبصرے تجزئیے

  • اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ (2)
    • 05/03/2013 9:33 AM
    • 2236

    یہ بات بلامبالغہ کہی جا سکتی ہے کہ اس وقت بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ پاکستان کی درآمدات اس کی برآمدات کے مقابلے میں دوگنا ہیں۔ اس عدم توازن کو پورا کرنے میں تارک وطن پاکستانی اہم رول ادا کرتے ہیں۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق تارکی [..]مزید پڑھیں

  • اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ (1)
    • 05/02/2013 9:37 AM
    • 2415

    سپریم کورٹ کے مکمل دباؤ اور تمام سیاسی پارٹیوں کی طرف سے تارک وطن پاکستانیوں کی خدمات کا بارہا اعتراف کرنے کے باوجود انہیں اس بار بھی ملک کے عام انتخابات میں ووٹ کا حق استعمال کرنے کا موقع نہیں مل سکے گا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان اس معاملے پر وقت کی کمی کا عذر بنا کر ہاتھ کھڑے کر [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی میڈیا کی مسلمان دشمنی
    • 04/30/2013 1:58 PM
    • 2691

     ہر دور میں با اختیار لوگوں کی خواہش رہی ہے کہ اقتدار ان کے ہاتھ سے نہ چھینا جا سکے ۔یہی وجہ ہے کہ انھوں نے قوت و طاقت کے جدید ذرائع کو ہمیشہ استعمال کیا ہے۔ایک وقت تھا کہ قوت و طاقت انسانوں پر مبنی تعداد کی شکل میں درج کی جاتی تھی۔لیکن رفتہ رفتہ یہ جسمانی طاقت جدید آلات میں تبد [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سعید انجم کا تیسرا نکتہ
    • 04/29/2013 3:24 PM
    • 3222

    اتنے بہت سے دن، ماہ ،سال بیت گئے سعید انجم کو رخصت ہوئے۔ لیکن اسکے ساتھ گزرے لمحوں کی یادیں آج بھی ذہن کے دریچوں میں روشن ہیں۔ ہم جب ان لمحوں کویاد کرتے ہیں تو، ہنستا مسکراتا، روٹھتا منتا، بحثیں کرتا، انکار میں سر ہلاتا، کندھے پر تھپکی دیتا، سعید انجم چُپکے سے آ کر سامنے بیٹھ [..]مزید پڑھیں

  • سیاست میں توقعات اور رویّے
    • 04/28/2013 4:22 PM
    • 2779

     پاکستان میں ٹکٹوں کی تقسیم کے وقت سیاسی جماعتوں میں توڑ پھوڑ ایک معمول ہے کیونکہ بیشتر سیاسی جماعتوں میں انتخابی ٹکٹوں کے لیے کوئی یکساں معیار موجود نہیں ہے۔ سیاسی جماعتیں انتخابات کے قریب آنے پر کام شروع کرتی ہیں۔ عجلت میں ٹکٹوں کے فیصلے کرتی ہیں اور سارا زور اس بات پر ہوت [..]مزید پڑھیں

  • کھوکھلی امریکہ دشمنی
    • 04/22/2013 7:39 PM
    • 2115

    پاکستان میں طور خم کی سرحد سے کراچی کے ساحل تک عوام میں امریکہ کے خلاف ایک نفرت کا جذبہ ہے۔  جس کا بار بار اظہار ہوتا رہتا ہے۔ قبائلی علاقوں اور صوبہ خیبر پختونخوا کے افغانستان سے متصل علاقوں میں یہ نفرت زیادہ شدید ہے کہ یہاں کے مظلوم عوام ہر دوسرے تیسرے دن ڈرون حملوں کا شک� [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات کے بارے میں شبہات
    • 04/10/2013 5:23 PM
    • 2338

    11 مئی 2013ء کے انتخابات پاکستان کی تاریخ کے واحد انتخابات ہیں جن کے لیے انتخابی شیڈول کا اعلان ہو چکا۔ مرکز اور صوبوں میں نگران حکومتیں بن چکیں۔ کاغذات نامزدگی جمع ہونے کے بعد سکروٹنی کامرحلہ مکمل ہو چکا۔ بہت سے امیدواروں کی اہلیت اور نااہلی کے فیصلے ہو چکے ، الیکشن کمیشن کو ا [..]مزید پڑھیں

  • جلسوں کی تعداد اور صحافیوں کا رول
    • 03/28/2013 8:55 AM
    • 2526

    لاہور میں تحریک انصاف کے جلسے کے بعد دو طرح کی بحثوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ پہلی بحث اس بات پر ہے کہ عمران خان کا 24 مارچ کا جلسہ بڑا تھا یا 30 اکتوبر 2012ء کا۔ اس پر صحافی، تجزیہ نگار اپنا پورا زور لگا رہے ہیں اور زبان کی اس قوت آزمائی کے دوران تحریک انصاف کو کم اور اپنے آپ کو زیادہ ایکسپو [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلی کے امکانات
    • 03/25/2013 3:43 PM
    • 2329

    قومی اسمبلی کی تحلیل کے صرف 12 گھنٹے بعد پیپلز پارٹی کے جیالے لیڈر نبیل گبول کی ایم کیو ایم میں شمولیت،اسمبلی کی تحلیل سے 48 گھنٹے قبل پرویز مشرف کے قریبی ساتھی، ان کے دفاع کے لیے ہر دم متحرک اور مسلم لیگ (ق) کے جوشیلے رہنماء شیخ وقاص اکرم کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اور اس سے چند روز [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن سے تنازعہ
    • 03/15/2013 1:10 PM
    • 2413

    کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ضلعی الیکشن کمشنر کی ہلاکت سے ملکی صورتحال مزید گمبھیر ہو گئی ہے۔ اس پراسرار قسم کی ہلاکت نے انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے بہت سے سوالات پیدا کر دیئے ہیں۔ ساتھ ہی الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کی علالت کی بھی اطلاعات ہیں۔ جس کی وجہ سے ا� [..]مزید پڑھیں