تبصرے تجزئیے

  • طلاق طلاق طلاق

    پچھلے دنوں بی بی سی کی ویب سائٹ پر ہندوستان کی ایک خاتون سائرہ بانو کی طلاق اور سپریم کورٹ کیس کے سلسلے میں خبر کو پڑھ کر افسوس ہوا۔ آج کے دور میں اسلام کے خلاف جس طرح سے پروپگنڈہ کیا جا رہا ہے اس سے زیادہ تر مسلمان واقف ہیں ۔افسوس ناک بات یہ ہے کہ طلاق کے طریقہ کار کو مذاق بنا دیا [..]مزید پڑھیں

  • میرے ابو کہاں ہیں!

    چند دن قبل سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی ایک ویڈیو کلپ میری نظر سے گزرا جو کہ پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کے ایک انٹرویو کے دوران پوچھے گئے ایک سوال اور اس کے جواب پر مشتمل تھا۔ سوال کا لب لباب یہ تھا کہ آپ مسلسل دورے کر رہے ہیں، دن رات کام کر رہے ہیں، کیا  آپ تھکتے نہیں۔ اس کاجوا� [..]مزید پڑھیں

  • استقبالِ رمضان اور خدشات

    رمضان کی آمد آمد ہے اور مومنین رمضان کی برکتوں اور فضیلتوں کو سمیٹنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ ماہِ رمضان مسلمانوں پر اللہ تعالیٰ کا ایک احسان ہے کیونکہ یہ مسلمانوں کے دل میں تقویٰ، پرہیزگاری، صبرو بردباری، ہمدردی، اتفاق، اخوت، مساوات اور رواداری کے اوصاف پیدا کرتا ہے اور تزکیہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یورپ میں جعلی عاملوں کابڑھتا کاروبار

    کسی سیانے نے کہا تھا کہ ’’اگر مجھے معلوم ہوتا کہ میں اتنے سال زندہ رہوں گا تو اپنی صحت کا خیال رکھتا‘‘۔ یہ سن کر ایک دوسرا سیانا بولا ’’ہم شہزادے پیدا ہوئے تھے مگر تہذیب نے ہمیں مینڈک بنا دیا ہے۔‘‘ اصل قدر اس چیز کی نہیں ہوتی جو ہمارے پاس ہے، اس کی ہوتی ہے ج� [..]مزید پڑھیں

  • ملا منصور کی ہلاکت اورایران کی کامیابی

    افغان طالبان کے سربراہ ملا منصور اختر کو تین روز قبل بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نشانہ بنایا گیا۔ اس معاملے میں پاکستان اور افغانستان کو کوئی خاص فائدہ تو نہیں مل سکے گا البتہ نقصانات ضرور اٹھانے پڑیں گے ۔ پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے سر توڑ کوششیں کر � [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت خطرے میں ہے

    جمہوریت جمہور کی حکمرانی کو کہتے ہیں۔ اور جمہور سے مراد عوام ہیں۔ گویا جمہوریت ایک ایسا طرز حکومت ہے کہ جس میں اقتدار عوام الناس کے پاس ہوتا ہے اور تمام تر فیصلے عوام کی منشا کے مطابق کئے جاتے ہیں اور حکمران عوام کے سامنے جوابدہ تصور کئے جاتے ہیں۔ گو کہ مغربی دنیا میں یہ طرز حکم [..]مزید پڑھیں

  • ہنوئی میں زندگی کا رقص

    رات کو چیئرمین ہوچی مِن کے مقبرے پر ویتنام کے ستارے والے سرخ پرچم کے سرنگوں ہونے کی تقریب میں ویت نامیوں نے جس مہذب اور منظم انداز میں شمولیت کی، اس سے کسی قوم کے سنجیدہ ہونے کا اندازہ ہوا۔ نعرے اور دعوے نہیں، ادب اور محبت کا خاموش اظہار۔ ہزاروں شہری ہررات بلاناغہ یہاں آتے ہیں ا [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں پھیلتا فاشزم

    آسٹریا کے حالیہ صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں انتہائی دائیں بازو کی قومیت پرست ’’ فریڈم پارٹی ‘‘ نے اکثریت حاصل کر کے آسٹریا کی قومی سیاست میں ہلچل مچادی ہے۔ یورپی مبصرین ’’ فریڈم پارٹی‘‘ کی اِس پیشرفت کو یورپی اتحاد اور  اعتدال پسند سیاسی پارٹیوں [..]مزید پڑھیں

  • ریل کا سفر اور پیش امام کی نوکری

    کسی بھی خاندن کی کسی روایت کی وجوہات کا تلاش کرنا بہت مشکل کام ہے۔ ہمارے خاندن کے بیشتر افراد ریلوے کی ملازمت کیوں کرتے رہے اس کی کوئی خاص وجہ مجھے آج تک نہیں مل سکی، باوجود میری تحقیق کہ۔مگر ایسا ہی رہا۔خاندان کے جس بزرگ کا شجرہ نصب اٹھا کر دیکھ لو۔۔۔۔بات ریلوے کی ملازمت تک جا � [..]مزید پڑھیں

  • ریاست آسام ، مسلمان اور بی جے پی

    19؍ مئی 2016 کو ان تمام پانچ ریاستوں کے الیکشن کا مرحلہ مکمل ہوا جس کا اعلان الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 18؍مارچ2016کو کیا تھا۔ الیکشن کے نتائج کیسے رہے اور کون کامیاب ہوا اور کون ناکام ، اس کا فیصلہ ہر شخص وگروہ اپنی وابستگی کے حساب سے کرے گا۔ جو لوگ سیاسی پارٹیوں سے  وابستہ تھے وہ [..]مزید پڑھیں