تبصرے تجزئیے

  • ایک نئی سرد جنگ کی تیاریاں

    امریکہ اور پانچ نارڈک ممالک کی سربراہی ملاقات 13 مئی کو واشنگٹن میں  ہوئی۔ اس میں آئس لینڈ، ڈنمارک،  ناروے، سویڈن  اورفن لینڈ  کے سربراہان حکومت شریک ہوئے ۔ اس اجلاس کا مقصد روس کے خلاف امریکی محاذ آرائی میں ان ممالک کا تعاون حاصل کرنا تھا۔ اس کے علاوہ& [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش: سیاسی جرم یا وار کرائمز
    • تحریر
    • 05/14/2016 3:28 PM
    • 3902

    وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ حسینہ واجد کی حکومت نے 1971 کے وار کرائمز کا سہارا لے کر جماعت اسلامی کے سربراہ مطیع الرحمٰن نظامی کو تختہ ء دار پر لٹکا دیا۔ حکومت کو ردِ عمل کا ڈر تھا اور کئی شہروں میں ہنگامے ہوئے بھی لیکن حکومت نے ان متوقع ہنگاموں سے نمٹنے کی پیش بندی کر رکھی تھی۔ دو سال قب [..]مزید پڑھیں

  • حقوق العباد کے لئے حضور اکرم ﷺ کی تاکید

    نَحْمَدُہُ وَنُصَلِّیْ وَنسَلِّمُ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّا بَعْدُفَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّےْطٰنِ الرَّجِےْمِ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِےْمِ اِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقِ عَظِےْمِ قَالَ النَّبِیُّ ﷺ اِنَّمَا بُعِثْتُ لِاُتَمِّمَ مَکَارِمَ الْاَخْ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لندن کے مئیر خان اورمسلمان

    ہفتہ کی دوپہر جب لندن کے مئیر الیکشن کا نتیجہ آنے لگا تو دھیرے دھیرے اس بات کی امید ہونے لگی کہ اب لندن کے نئے مئیر صادق خان ہی ہونگے۔ ویسے چند روز قبل ہی ایگزٹ پول نے صادق خان کی جیت کی پیشین گوئی کر دی تھی۔ پھر کیا تھا ایسا لگا کہ صادق خان لندن کے مئیر نہیں بلکہ برطانیہ کے وزیر ا� [..]مزید پڑھیں

  • عبدل سوال تو پوچھے گا !
    • تحریر
    • 05/12/2016 4:45 PM
    • 4585

    “ صاحب اگر برا نہ منائیں تو آپ سے ایک سوال پوچھ سکتا ہوں “ ۔ میاں مرغوب نے گالف کی گیند پر نظر یں جمائے بے دھیانی سے جواب دیا۔۔۔“ ہاں پوچھو “ ۔ گالف کارٹ کھنچتے ہوئے کیڈی عبدل نے ججھکتے ہوئے ان سے پوچھا  “ صاحب آپ نے کبھی ایک کروڑ اکٹھا دیکھا ہے؟ کتنا ہوتا � [..]مزید پڑھیں

  • غربت و افلاس کے بڑھتے ہوئے سائے

    میں کیا کروں، میں کہاں جاؤں ، وہ بڑبڑا رہا تھا اس کی آنکھوں میں بے بسی، شرمندگی اور بے چارگی کے آنسوؤں کی نمی نمایاں ہوتی جا رہی تھی۔ اور وہ ان کو چھپانے کی ناکام کوشش کر رہا تھا۔ اس کی بند مٹھی میں ایک کاغذ نظر آرہا تھا جو غیر شعوری طور پر دباؤ کی وجہ سے چڑ مڑ ہو چکا تھا۔ میرے سامن [..]مزید پڑھیں

  • تباہی کی طرف بڑھتی دنیا

    عالمی سطح پر وبا کی طرح پھیلے ہوئے مسلح  تنازعات کو مد نظر رکھتے ہوئے، مستقبل میں امریکہ، یورپ ، مشرقِ وسطیٰ، افریقہ و ایشیا میں ایک لامتناہی سول بد امنی و شورش  پیدا ہونے کے ٹھوس امکان کوجود ہیں۔ بنصیبی سے انہیں اسلحہ ساز صنعتوں کے لیے کھربوں ڈالر کے کاروبار اور منافع � [..]مزید پڑھیں

  • مسلمان پسماندہ کیوں ہیں

    سوال یہ ہے کہ اس صورتحال سے کیسے نجات حاصل کی جائے، سب ہی جانتے ہیں کہ اصل سائنس اور ٹیکنالوجی نہ تو خریدی جا سکتی ہے اور نہ ہی نقل کی جا سکتی ہے۔ اگر نقل کر بھی لی جائے تو زیادہ مؤثر نہیں ہوتی۔ ٹیکنالوجی صرف اوزاروں، ہتھیاروں، اسپیئر پارٹس، مشینوں اور تجربہ گاہوں کا نام نہیں ب� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں مسلمانوں کی مشکلات

    ہندوستان میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کا مسئلہ نیا نہیں ہے۔ طویل عرصہ سے یہ سلسلہ جاری ہے۔جس کے نتیجہ میں نہ صرف قیاس اور غیر مصدقہ معلومات کی بنا پر گرفتار شدہ اشخاص حد درجہ متاثر ہوتے ہیں بلکہ ان کے اہل خانہ نفسیاتی ، معاشی اور معاشرتی دشواریوں اور پریشانیوں میں گرفتار ہو جا� [..]مزید پڑھیں

  • ذوالفقار علی بھٹو، تاریخ کے کٹہرے میں

    پاکستان میں جس قدر کردار کشی ذوالفقار علی بھٹو کی ہوئی، شاید ہی کوئی سیاسی، مذہبی، قومی رہنما یا کوئی اور شخص اس قدر نشانہ بنا ہو۔ ان کی ذات سے لے کر کردار اور سیاست کے حوالے سے کئی الزامات کو ان پر ایسے جڑ دیا کہ اُن سے بڑا آمر کوئی نہیں۔ ان الزامات کی فہرست میں یہ بھی شامل ہے کہ [..]مزید پڑھیں