تبصرے تجزئیے

  • ملالہ ملالہ
    • 10/14/2012 1:11 PM
    • 3506

    ملالہ یوسف زئی پاکستان مِیں ہرطرف آہ و بکا ہے۔ ظلم کے خلاف ایک لڑکی، ایک طالبہ، ایک آواز اور ایک ذہنیت وغیرہ وغیرہ ایک معصوم لڑکی پر حملہ اِس لیے کیا گیا کہ وہ پڑھنا چاہتی ہے۔ عورتوں کے علم کے حصول کی علم بردار ہے ۔ یہ بربریت ہے، بزدلی ہے، مذہب کے قوانین کے خلاف ہے۔  ملالہ [..]مزید پڑھیں

  • مینا جی کا “اثاثہ“
    • 10/08/2012 4:26 PM
    • 3140

    سب سے پہلے تو میں مینا جی کو ان کی کتاب اثاثہ کی اشاعت پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ اس سے نہ صرف یہ کہ ان کا ایک دیرینہ خواب پورا ہوا ہے بلکہ اس کے ذریعے انھوں نے خود کو بحیثیت لکھاری رجسٹرڈ بھی کروا لیا ہے- جس طرح کسی منزل کے حصول کے لیے اس کی طرف بڑھایا جانے والا � [..]مزید پڑھیں

  • ساٹھ فیصد مایوس ووٹر
    • 10/08/2012 12:38 PM
    • 3577

    پاکستان میں آئندہ انتخابات ان میں لوگوں کی دلچسپی ، سیاسی جماعتوں کی مقبولیت اور غیر مقبولیت کے بارے میں امریکی ادارے انٹرنیشنل ریپبلکن انسٹی ٹیوٹ (آئی آر اے) کا حال ہی میں ایک سروے سامنے آیا ہے۔ یہ سروے پاکستان کے صرف ایک میڈیا گروپ نے اپنے اردو اور انگریزی اخبارات میں اپنے رپ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نقوش صحابہ
    • 10/02/2012 12:06 AM
    • 4149

    دنیا کی پانچ ہزار سالہ معلوم انسانی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ روئے زمین پر کسی ایسی قوم نے ترقی کی منازل طے نہیں کیں جس نے علم و تحقیق پر توجہ نہیں دی، نظامِ تعلیم کو اہمیت نہیں دی، نصابِ تعلیم کو قومی امنگوں سے ہم آہنگ نہیں کیا اور سب سے بڑھ کر اپنی قوم کے نونہالوں کو جدید و قدیم [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کی غربت اور بیرونی سرمایہ کاری
    • 09/24/2012 7:45 PM
    • 2943

    دوسرے ملکوں پر زور زبردستی یا مکر وفریب اور دھاندلی کے ذریعہ قبضہ اور وہاں کے عوام کی مرضی کے خلاف زبردستی اپنے من پسند سیاسی و معاشی فیصلے تھوپنے کے عمل کو استعمار کہتے ہیں۔ تاریخ کے ہر دور میں طا قتور قوموں نے کمزور قوموں کا استحصال کیا ہے۔ ماضی قریب میں برطانیہ، فرانس، اٹلی، [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر عبدلقدیر خان کی متنازعہ باتیں
    • 09/20/2012 4:32 PM
    • 7131

    پاکستان کے جوہری پروگرام کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا تازہ اخباری انٹرویو آج کل سیاسی، سماجی، علمی اور مقتدر حلقوں میں زیر بحث ہے۔ یہ انٹرویو ایک میڈیا گروپ نے خصوصی اہتمام کے ساتھ کیا اور اس سے زیادہ اہتمام کے ساتھ شائع کیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب اس اخبار میں کالم بھی لکھتے ہیں۔ ان [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستانی مسلمانوں کے مسائل
    • 09/14/2012 8:26 PM
    • 2965

    گزشتہ دو دہائیوں میں ہندوستانی مسلمانوں نے ایک کے بعد ایک پریشانیوں کا سامنا کیا ہے۔ جن میں خصوصیت کے ساتھ بابری مسجد کی شہادت، گجرات فسادات قابل ذکر ہیں اور اب یہ چند سالوں سے دہشت گردی کے واقعات اور اِس پس منظر میں بڑے پیمانے پر مسلم نوجوانوں کی گرفتاریاں۔ یہ وہ واقعات ہیں جن [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی جماعتوں کے خوف
    • 09/12/2012 12:25 PM
    • 2854

    ملک میں عام انتخابات کا اگرچہ ابھی اعلان نہیں ہوا تاہم عمومی قیاس یہی ہے کہ  کسی بھی لمحے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہو سکتا ہے۔ جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم کی قیادت میں الیکشن کمیشن اپنی تیاریوں میں لگا ہوا ہے اور سیاسی جماعتیں اپنی اپنی سطح پر تیاریاں کر رہی ہیں۔ تاہم [..]مزید پڑھیں

  • عالمی مشاعرہ لیڈز 2012
    • 09/07/2012 5:42 PM
    • 3786

    شعر و ادب کی دنیا گویا سمندر ہے جہاں رنگ برنگے ، چھوٹے بڑے سفینے اپنی اپنی متعین کردہ سمتوں میں رواں دواں ہیں۔ یورکشائر ادبی فورم ایسے ہی ایک خوبصورت اور رواں ادبی سفینے کا نام ہے۔ جس نے ابھی حال ہی میں اپنے سفر کا آغاز کیا ہے لیکن انتہائی مختصر وقت میں بے حد کامیابی سے ایسے [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی پہلی جوہری سائنسدان
    • 09/01/2012 2:36 PM
    • 2822

    جیسے ہی پرانی گاڑی کا مخصوص ہارن بجتا کرسی پر اونگھتا ہوا چوکیدار بجلی کی سی تیزی کے ساتھ گود میں پڑی ہوئی ٹوپی سر پر رکھتا۔ دوسرے ملازمین کو آنکھ سے اشارہ کرتا شور کئے بغیر گیٹ کھولتا اور فوجی انداز میں نظر اٹھائے بغیر گاڑی کو سیلوٹ کر کے سیدھا کھڑا ہو جاتا۔ اس دوران باقی ملازم [..]مزید پڑھیں