تبصرے تجزئیے

  • اسرائیل پر تنقید یہود دشمنی نہیں

    پچھلے دنوں برطانیہ کی سیاست  میں ایک ہنگامہ اٹھ کھڑا ہوا جس کا اثر ہر عام و خاص پر پڑا۔ معاملہ یہ تھا کہ سابق مئیر آف لندن اور معروف سیاستدان (Ken Livingstone)کین لی ونگ اسٹون نے بی بی سی کے ایک ریڈیو انٹرویو میں یہ کہہ دیا کہ لیبر پارٹی کی موجودہ ایشیائی مسلم ا یم پی ناز شاہ نے کوئی [..]مزید پڑھیں

  • میرے کشمیر تیری آزادی کے مطلب ہزار

    دنیا کی کوئی بھی ڈکشنری اٹھا لیں، آزادی کا ایک ہی مطلب ملتا ہے : اپنے وطن پر اپنا راج۔ یہ راج اس وقت تک ممکن نہیں ہوتا جب تک کوئی ملک سیاسی، اقتصادی اور دفاعی لحاظ سے مکمل آزاد و خود مختار نہ ہو۔ یہ آزادیاں اس وقت تک ممکن نہیں جب تک اسکی قیادت مخلص، دیانتدار، محب وطن، دلیر اور عوا� [..]مزید پڑھیں

  • چمکتی دمکتی شاہراہیں، چیختی چلاتی غربت

    پاکستان کے مسلم لیگی حکمران لاہور شہر کو ترقی کا مثالی نمونہ قرار دیتے ہوئے پھولے نیہں سماتے۔  لاہور شہر میں امرا کی جدید بستیوں کی جانب رواں دواں عظیم الشان چمکتی دمکتی شاہراہوں، بلند و بالا تجارتی پلازوں اور ان میں بیچے جانے والے سامان تعیش، مغربی معیار کے اعلی ریستورانو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اب التفات نگار سحر کی بات سنو

    دوستان عزیز، مسافر کو تاجکستان کا چلہ کاٹ کر لوٹے ہفتے بھر سے زیادہ ہو گیا ہے، مگر حال احوال کا اختتامیہ تاخیر کا شکار ہوتا چلا گیا۔ باعث تاخیر وہی مسافت کی غیر منطقی طوالت ۔ دوشنبہ سے پرواز کی روانگی علی الصبح ساڑھے چار بجے تھی، اور ہوائی اڈے پر اس سے دو گھنٹے پہلے پہنچنے کا حک� [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں مسلمان اور یہود مخالف تحریکیں

    پچھلے کئی سالوں سے دنیا بھر میں مذہبی آزادی بد ترین دباؤ کا شکار ہے اور مختلف ممالک اور دہشتگرد و قوم پرست تنظیمیں اپنے اپنے ہاں مذہبی اقلیتیوں کا پیچھا کرتی رہی ہیں۔  انہیں ہراساں کیا جاتا ہے اور ان پر  حملے ہوتے ہیں۔ اسی لئے مذہبی اقلیتوں کے لوگ اپنے گھربار چھوڑ کر � [..]مزید پڑھیں

  • حوصلہ مند امریکی کمیونسٹ

    امریکہ کی کمیونسٹ پارٹی نے عالمی اقتصادی بحران اور کساد بازاری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارکسسٹ لینن ازم کا دور پھر سے آ گیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کی کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ عہدیدار وڈیلاپیانا نے لکھا ہے کہ موجودہ عالمی اقتصادی بحران کارل مارکس اور [..]مزید پڑھیں

  • غیرت یا بربریت

    مذہب کے نام پر تو پاکستان میں اقلیتوں کا قتل عام ہو ہی رہا تھا اب غیرت کے نام پر عورتوں کے قتل عام میں بھی تیزی آ رہی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں متعدد لڑکیوں اور عورتوں کے غیرت کے نام پر قتل کی خبریں سوشل میڈیا اور قومی اخبارات کی زینت بنی ہیں۔ تازہ ترین قتل چکوال کے نواحی گاؤں خان [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان میں مسلم وقف کے مسائل

    ایک زمانہ تھا جب ساٹھ کی دہائی میں نام نہاد قوم پرست مسلمانوں کی ایک جماعت ہندوستانی مسلمانوں کو تقسیم وطن کے لیے کوستی اور اعلان کرتی کہ وہ اپنی تعلیمی اور معاشی پسماندگی کے لیے خود ذمہ دار ہیں۔غور فرمایئے ایک ہراسان ملت کو مزید پریشان کرنے کا اس سے بہتر نسخہ اور کیا ہوسکتا تھ [..]مزید پڑھیں

  • یوم مئی پر ڈنمارک سے ایک تحریر

    دنیا بھر کے ملکوں کی طرح ڈنمارک میں بھی یکم مئی کے موقع پر اتحاد  و یکجہتی کے اظہار کے لیے کارکنوں کے جلسے جلوس ہوئے اور تقریبات منعقد کی گئی ہیں ۔ ڈنمارک میں دائیں بازو کی حکومت  بلدیات اور  ریجنز کی  امداد میں کمی   حکومت ترقی پذیر ممالک کے لیے  اپنی ترقیاتی [..]مزید پڑھیں

  • مزدور ڈے پر مزدور کا کالم!

    صنعت وحرفت، زراعت اور تجارت کا پہیہ مزدور کی قربانی کے بغیر چلنا ممکن نہیں ہے۔ میں خود بھی ایک مزدور پیشہ انسان ہوں۔ جب دھوپ اور سخت سردی میں اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے دووقت کی روٹی کے لیے تگ ودو کرتا ہوں تب مجھے اسی مزدور کی افادیت اور اس کی حرمت کا احساس پیدا ہوتا ہے اور اس � [..]مزید پڑھیں