تبصرے تجزئیے

  • مسئلہ سیاست کا نہیں معاشرتی بے حسی کا ہے

    پروفیسر اعجاز رسول چشتی کی عمر85 سال کے لگ بھگ ہےمگر زندہ دِلی اور شگفتہ مزاجی آج بھی اُن میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ایک روشن خیال ذہن کے مالک ہیں اور ہمیشہ رجائیت کے قریب رہتے ہیں۔ان85 برسوں میں انہوں نے پاکستان کو بنتے بھی دیکھا اور پھر جو کچھ ہوتا رہا اُس کے بھی شاہد رہے۔ وہ � [..]مزید پڑھیں

  • زیادہ سے زیادہ منافع کمانے کی ہوس

    عمر کے جس حصے میں داخل ہوچکا ہوں وہاں آنکھوں اور دانت کے مسائل وقتاً فوقتاً بہت پریشان کردیتے ہیں۔ خوش نصیبی سے مجھے ان دو معاملات کے حوالے سے ماہر مگر مہربان ڈاکٹر مل گئے جو میری معاشی ’اوقات‘ کا خصوصی خیال رکھتے ہیں۔ دانتوں کے چند امراض مگر ایسے ہیں جن کا علاج متوسط ط [..]مزید پڑھیں

  • علما اور جہاد

    ’علما دوسروں کو جہاد کے لیے کہتے ہیں، خود جہاد کیوں نہیں کرتے؟ یہ مذہبی راہنما دوسروں کے بچوں کو مرواتے ہیں مگر اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیمی اداروں میں یا بیرونِ ملک پڑھاتے اور انہیں ایک آسودہ زندگی دیتے ہیں۔ یہ انہیں جہادی کیوں نہیں بناتے‘؟ اس نوعیت کے اعتراضات اکثر سنن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گُڈ فرائی ڈے، ایسٹرکا تہواراور بینک ہالیڈے

    18 اپریل کو برطانیہ سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں گُڈ فرائی ڈے کی چھٹیاں منائی جائیں گی۔ گڈ فرائی ڈے عیسائیوں کے لیے ایک نہایت مقدس دن ہے جو ایسٹر سنڈے سے دو دن پہلے آتا ہے۔گڈ فرائیڈے ایک عیسائی تعطیل ہے جو یسوع مسیح کی موت کی یاد مناتی ہے۔ عیسائیوں کا ماننا ہے کہ اس مقدس ہفتہ کے اخ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو کن خطرات کا سامنا ہے؟

    مزے کی بات ہے ہماری نالائقی ہمارے کام آ گئی۔ جو معاشی پردھان آتا تھا کہتا تھا کہ ایکسپورٹ بڑھاؤ، اسی میں نجات ہے۔ کسی جادو سے ایکسپورٹ ہم بڑھا دیتے تو آج رو رہے ہوتے کہ ہم پر امریکی ٹیرف لگ گئے ہیں۔ انڈونیشیا، ویتنام اور دیگر مشرقی ایشیا کے ممالک سر پکڑے بیٹھے ہیں کیونکہ اُ� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے زیر زمین خزانے

    پوری دنیا  صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ”ٹرمپوسیوں“ کی زد میں ہے۔صبح ایک اعلان ہو رہا ہے،شام دوسرا،کبھی ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا جاتا ہے، کبھی دوسرا۔ ایک ترمیم کی جاتی ہے کبھی دوسری،عالمی معیشت بے یقینی کا شکار ہے۔ ہر جھٹکے کے بعد وائٹ ہاؤس کے مکین اعلان کرتے ہیں کہ حالات قاب� [..]مزید پڑھیں

  • تجارتی جنگ اور ہم

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو اپریل کو درآمدات پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا تو مالیاتی مارکیٹوں میں تہلکہ مچ گیا۔ ’متاثرہ ملکوں‘ کو یہ اقدام دس ریکٹر اسکیل کا تجارتی زلزلہ لگا جس نے ورلڈ سپلائی چین اور فری مارکیٹ اکانومی سسٹم کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا۔ ان ممالک کو یقین نہیں [..]مزید پڑھیں

  • ایران امریکہ مذاکرات کا مثبت آغاز

    آٹھ سال کے وقفہ کے بعد   امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت کا آغاز ہؤا ہے تاکہ ایران کے جوہری  پروگرام  پر پابندی کے حوالے سے کسی نتیجہ پر پہنچا جاسکے۔  امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ نے  گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات کے ذریعے  ایرا ن کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو ا [..]مزید پڑھیں