تبصرے تجزئیے

  • سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کا منظر نامہ

    سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد کیا ملک میں کوئی سیاسی بحران آگیا ہے؟ یہ کیا سیاسی بحران ہے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے۔ پہلی بات تو یہ سمجھنی کی ہے کہ کیا اس فیصلے کے بعد ملک میں قائم حکومت خطرے میں ہے؟ مرکزی حکومت کسی خطرے میں نہیں ہے۔ اگر یہ مخصوص نشستیں تح� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’عمران فوبیا‘ سے باہر آئیں

    چلو بس اسی کی کمی رہ گئی تھی۔ اب مسلم لیگ (ن) نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں یہ پہلی بار ہو گا کہ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پر پابندی لگے گی۔ مگر شاید یہ اتنا آسان نہ ہو، اس سے واضح ہے کہ مسلم لیگ [..]مزید پڑھیں

  • ستر کی دہائی، بھٹو اور فلمی صنعت

    ایک پھلتا پھولتا سنیما کلچر ایک ایسے معاشرے کی نشاندہی کرتا ہے ، جس میں لوگ تفریح کے ذریعے اپنے مسائل، امیدوں اور خواہشات پر غور و فکر کرتے ہیں۔ ایسا پھلتا پھولتا سنیما کلچر پاکستان میں 70 کی دہائی میں تھا۔ اس دہائی میں وہ سیاسی بیداری اور سماجی ترقی پسند اقدار واضح تھیں جن کی [..]مزید پڑھیں

  • آج کے دن کوئی اخبار نہ دیکھا جائے

    سلطان احمد خان 1938میں ٹونک (راجستھان) میں پیدا ہوئے۔ مخمور سعیدی کے نام سے اردو شعر میں مقام پایا۔ 2010 میں انتقال ہوا۔ آج کے کالم کا عنوان مخمور صاحب کے ایک شعر سے اخذ کیا ہے۔ پڑھنے والی آنکھ مگر پوچھتی ہے کہ آج کے دن کی کیا تخصیص ہے۔ گزرے وقتوں میں اخبار نے کس روز ہمیں سبز گھاس پر [..]مزید پڑھیں

  • زخمی ٹرمپ کا میگا کا نعرہ

    اتوار کی صبح اٹھ کر امریکی صدر بائیڈن کے ”خللِ دماغ“ سے اس کالم کا آغاز کرتے ہوئے میرے وہم وگماں میں یہ امکان دور دور تک موجود نہیں تھا کہ پیر کی صبح اٹھنے کے بعد لکھے کالم کا آغاز بھی ایک اور سابق امریکی صدر کے ذکر سے کرنا پڑے گا۔ جی ہاں ذکر ٹرمپ کا ہے جو ایک قاتلانہ حملے م [..]مزید پڑھیں