تبصرے تجزئیے

  • نیشنل بُک فاؤنڈیشن کا قومی کتاب میلہ

    نیشنل بُک فاؤنڈیشن نے تین سال قبل درحقیقت دوسرا جنم لیا ہے۔ ڈاکٹر انعام الحق جاوید جب سے اس ادارے کے سربراہ بنائے گئے، نیشنل بُک فاؤنڈیشن کو تب سے ایک نئی زندگی مل گئی ہے۔ ادارہ جہاں کتاب اور قلم کاروں کی تخلیقات کو فروغ دے رہا ہے، وہیں وہ کتاب دوستوں، کتاب پڑھنے والوں اور کتاب [..]مزید پڑھیں

  • دو عظیم مصنفین

    آج سے چار سو سال پہلے ایک دن کے وقفے سے دنیا کے سب سے پہلے دو ناول نگاروں کا انتقال ہوا تھا ۔ ان کے نام تھے (Miguel de Cervantes) میگل ڈے تھرونٹس جس کا تعلق اسپین سے تھا اور (William Shakespeare)ولیم شیکسپیر جس کا تعلق انگلینڈ سے تھا۔دنیا کے دو معروف اور قد آور مصنفوں کا نام اپنی اپنی زبان اور ادب می� [..]مزید پڑھیں

  • مورچے سے خودکشی تک

    امریکی فوجی اڈے فورٹ کیمپ کے انچارج جنرل سٹیفن ٹاﺅن سینڈ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اس سال جنوری تا مارچ کے تین ابتدائی مہینوں میں اوسطاً ہر ہفتے ایک امریکی فوجی نے خودکشی کی جبکہ مئی 2015 کے تیسرے ہفتے میں ایک ساتھ دو فوجیوں نے خودکشی کی۔ ایک دوسری خبر کے مطابق ہالینڈ ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سفر عمرہ کا احوال (4)

    کشمیر کی جبری تقسیم سے پہلے اور بعد کے جبر کی وجہ سے کشمیری اپنی بے شمار روایات کھو چکے ہیں۔ بقول ایک برطانوی خاتون مصنف اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ صدیوں سے جاری غیر ملکی قوتوں کے تسلط کی وجہ سے کشمیریوں کو زندہ رہنے کے لیے نت نئے طریقے ایجاد کرنے پڑے۔ کچھ غیروں کی سازشوں اور کچھ اپنو [..]مزید پڑھیں

  • تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ....

    پاکستان کی مخالفت کے بارے میں جماعت اسلامی کا طرز عمل اور جماعت کے بانی کی سوچ ہماری سیاسی تاریخ اور جدوجہد کے سیاہ با ب ہیں۔ 1941 میں اس جماعت کا جنم ہوا جبکہ 6 سال بعد پاکستان معر ض وجود میں آیا تھا۔ اس وقت بھی جب پا کستا ن کی آزادی کے لئے جدوجہد ہو رہی تھی، تب بھی اس جماعت کے بانی � [..]مزید پڑھیں

  • سیاست اور مقدر کے سکندر مگر کب تک؟
    • تحریر
    • 04/22/2016 2:49 PM
    • 4835

    لگ بھگ دو دہائیوں سے کچھ زائد کا قصہ ہے، ہمارا ان دنوں مشرق وسطیٰ کاروباری مصرو فیات کے سلسلے میں بار بار جانا رہتا تھا۔ ہانگ کانگ میں پاکستانی کمیونٹی بھی نمایاں تعداد میں تھی۔ ان میں سے خاصے لوگ متمول اور آسودہ حال کاروباری تھے۔ان میں سے اکثر ایسے لوگ تھے جو کبھی خالی ہاتھ ہا� [..]مزید پڑھیں

  • اقبال کا سفر آخرت
    • تحریر
    • 04/21/2016 3:23 PM
    • 5632

    (آج علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کا یوم وفات ہے۔ اس موقع حضرت علامہ کے ایک قریبی سیاسی رفیق محترم عاشق حسین بٹالوی کی ایک تاریخی تحریر بشکریہ وجاہت مسعود اور “ہم سب“ پیش کی جارہی ہے۔) علامہ اقبال کے جیتے جی ان سے میری ملاقات آخری 14اپریل 1938 ءکو دن کے گیارہ بجے جاوید منزل میں ہوئی [..]مزید پڑھیں

  • حسین مجروح، نئے عہد کا ترجمان

    شاعری اگر فنکار کی ذات کا اعلانیہ یا بیانیہ ہے تو اس بات کی کمٹمنٹ ہر لحاظ سے زندگی سے ہوتی ہے اور زندگی کے ذریعہ اس کے احاطہ میں پوری طرح سمٹ آتی ہے۔ لہٰذا شاعر اگر خود کو لکھتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی ذات کے وسیلے سے دنیا کو لکھ رہا ہے اور دنیا اتنا بڑا موضوع ہے کہ ا [..]مزید پڑھیں

  • گر بہ گنج اندر زیاں آید ہمے

    دوستو، مسافر اب تک دوشنبہ میں ہی پھنسا ہوا ہے۔ ارادہ تو یہ تھا کہ گورنو بدخشاں جا کر، پیشہ ورانہ امور کی بجا آوری کے علاوہ پامیر کے غروب آفتاب کو دیکھا جائے کہ آیا وہ لعل کے ڈھیر ویسے ہی گلگوں لگاتا ہے جیسے کہ علامہ اقبال نے چشم تصور سے دیکھا تھا مگر اے بسا آرزو.... اس آرزو کے اب تک [..]مزید پڑھیں

  • دو ناکام خطابات

    وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے پچھلے چند دنوں میں عوام کو دو مرتبہ رونمائی کروائی ہے۔ ایک مرتبہ جب کلبھوشن نامہ کھُلا اور دوسری مرتبہ جب پانامہ پیپرز نامی سکینڈل بریک ہوا۔ دونوں مرتبہ وزیر اعظم  نے عوام  کی امیدوں پر پورا نہ اتر سکے۔ پہلی مرتبہ عوام یہ توقع کی [..]مزید پڑھیں