تبصرے تجزئیے

  • برونس سعیدہ وارثی اور سیاست کے کھیل
    • 06/11/2012 1:49 PM
    • 5362

    کئی برسوں کے بعد سن   2010ء  میں جب برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی جسے عرف ِ عام میں ٹوری پارٹی کہا جاتا ہے برسر ِ اقتدار آئی تو اس کے لیڈر ڈیوڈ کیمرون نے ایک کمال کر دکھایا۔ برطانیہ میں برِ صغیر سے آ ئے تارکین ِ وطن کو عام طور پر یہاں کی لیبر پارٹ� [..]مزید پڑھیں

  • عاصمہ جہانگیر کا اپنے قتل کا انکشاف
    • 06/07/2012 7:25 AM
    • 3206

    محترمہ عاصمہ جہانگیر نے اپنے ایک حالیہ بیان میں اپنے ہی ذرائع سے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی  اسٹیبلشمنٹ اور ملکی انٹیلی جنس ایجنسیو ں نے اپنے طور پر انھیں قتل کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ کیونکہ وہ عاصمہ کی صاف گوئی سے پریشان ہیں ہے  اور عاصمہ کو اپنے [..]مزید پڑھیں

  • سیاچن خالی کرنے کی جلدی کسے اور کیوں؟
    • 06/02/2012 7:02 PM
    • 2525

    بھارتی فوج کے سربراہ جنرل وی پی سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ سیاچن پاکستان کو واپس نہیں دیں گے اُن کا کہنا ہے کہ سیاچن قربانیوں کے بعد حاصل کیا تھا۔ اسے ہرگز نہیں چھوڑیں گے۔ بھارتی آرمی چیف کا یہ خصوصی انٹرویو ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان اور بھارت کے درمیان خارجہ سیکرٹری [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جیون ساتھی کی تلاش
    • 05/31/2012 4:26 PM
    • 2908

     ڈنمارک مِیں کاروان نے ایک جائزہ لیا ہے۔ اس سَروے کے مطابق مسلمان لڑکیوں کی کثیر تعداد سمجھتی ہے کہ مسلمان لڑکے پست معیار کے ہیں اور وہ  اِ س قابل نہیں کہ اُن سے پڑھی لکھی قابل لڑکیاں شادی کریں۔ سروے کے مطابق تین طرح کی صورت حال سامنے آئی ہے۔ ایک یہ کہ لڑکیوں کی ایک بڑی [..]مزید پڑھیں

  • پاگل ہے۔ پاگل نہیں ہے
    • 05/30/2012 3:50 AM
    • 3022

    ناروے میں 22 جولائی 2011ء کو ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے ذمہ دار آندریش بہرنگ برائیویک کے خلاف مقدمہ کی کارروائی جاری ہے جو آئندہ ماہ بھی جاری رہے گی۔ اس مقدمہ میں استغاثہ کی طرف سے گواہان اور شواہد کا سلسلہ تقریباً ختم ہوچکا ہے اور اب اس کے وکلائے صفائی اپنے گواہ اور دلائل پی [..]مزید پڑھیں

  • عیسائیوں کی نسل کشی
    • 05/27/2012 1:52 PM
    • 2826

    دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بننے والے مسیحوں کے خلاف نبردآزما ہونے والے نفرتوں کے جنوں کا خاتمہ چاہنے والے آل پاکستان مائینارٹیز الائینس کے چیئرمین جناب شہباز بھٹی کی پرائیوٹ زندگی کا ایک ایک لمحہ لوگوں کی نظر کے سامنے تھا۔ وہ اچانک پوری مسیحی دنیا کو اداس کر گئے۔ اور اپنے پیچھے � [..]مزید پڑھیں

  • الزامات اور ذاتی چپقلش
    • 05/24/2012 8:28 PM
    • 2482

    وزیر داخلہ رحمان ملک نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف 32 ملین ڈالر کی منی لانڈرنگ کا کیس تیار کر کے اس کا ریفرنس قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھجوا دیا ہے۔ آخری اطلاعات کے مطابق نیب نے اس ریفرنس پر کارروائی بھی شروع کر دی ہے۔ نیب کے ترجمان [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں دانشوری کا بحران
    • 05/20/2012 1:39 PM
    • 3076

    دنیا کے دیگر بہت سے ممالک کی طرح آج کے پاکستان کو بھی گوناں گوں مسائل کا سامنا ہے۔ انفرادی اور اجتماعی سطح پر موجود سیاسی، سماجی، اقتصادی، عسکری، علمی اور فکری نوعیت کے یہ مسائل سوچنے سمجھنے اور دَردِ ل رکھنے والے ہر پاکستانی کے لیے پریشانی کا باعث ہیں۔ امت مسلمہ کے مصائب بھی ہ [..]مزید پڑھیں

  • بھوجا ائر اور حادثہ (3)
    • 05/19/2012 12:55 PM
    • 2484

    تمام آلات جو محفوظ پرواز کے لیے اشد ضروری ہیں اُن کا سخت قِسم کی پڑتال کے بعد اجازت نامہ ضروری ہوتا ہے۔ بعض ملکوں مِیں یہ لازمی ہے اور اِس کے بغیر اُس ملک یا خطے مِیں داخل نہیں ہو سکتے۔  ہوائی جہاز اور اِس سے مطلب ہوائی جہاز کا جسم یا خول ہے اِس کو آسمانی بجلی کے حملے س� [..]مزید پڑھیں

  • بادشاہ اور جنگل کا بادشاہ
    • 05/19/2012 3:06 AM
    • 5190

    ایک بادشاہ سیر وشکار کیلئے اپنے وزراء اور مقربینِ دربار کے ہمراہ جنگل کی طرف روانہ ہوگیا۔ دوران شکار بادشاہ کو ایک ہرن نظر آیا جس کے پیچھے گھوڑا دوڑاتے ہوئے اپنے ساتھیوں سے دور نکل گیا۔ اسے پیاس لگی اور وہ ایک اناروں کے باغ میں چلاگیا۔ وہاں اُس نے باغبان سے پانی مانگا۔ باغبان ا [..]مزید پڑھیں