تبصرے تجزئیے

  • دار سے اقتدار کی پارٹی

    کچھ عرصے سے یہ خبریں گرم ہیں کہ پاکستان پیپلزپارٹی تنظیم نو کا آغاز کرنے والی ہ۔، اس کے لیے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمرالزمان کائرہ پریس کے ذریعے مطلع بھی کر رہے ہیں اور پنجاب میں تنظیم نو کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چند ہمدرد اس بات پر یقین کر چکے ہیں � [..]مزید پڑھیں

  • سفر عمرہ کا احوال (3)

    مکہ مکرمہ میں ہمیں کوئی خاص دشواری پیش نہیں آئی لیکن مدینہ منورہ میں ہوٹل کی رہائش مہیا کرنے والے پاکستانی کمپنیوں کے ملازمین نے ہمارے ساتھ بھی وہ کھیل کھیلنے کی ناکام کوشش کی جو وہ حاجیوں کے ہر نئے گروپ کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو حاجی معاملات کو سمجھتے ہیں ان کے ساتھ ا [..]مزید پڑھیں

  • یورپی یونین میں سنسر شپ

    مستقبل  میں یورپی یونین  پر تننقید کرنے والے،  یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کو ٹیلیویژن مباحثوں میں شامل ہونے سے روکا جئے گا۔  یورپی پارلیمنٹ کے صدر مارٹن شلز   Martin Schulz  نے خواہش ظاہر کی ہے کہ یورپی یونین کی مخالفت میں بولنے والے یورپی یونین کے ایسے ارکان کو ٹ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سرو سوئے گلستاں آید ہمے

    دوستو، تاجکستان کے دیہی علاقے رشت سے مسافر کا سلام و آداب قبول کیجیے۔ یہ علاقہ دریائے پنج کی وادی میں واقع ہے جو بنیادی طور پر سلسلہ کوہ پامیر کے گلیشیروں کے پگھلنے کے عمل سے لاکھوں سال میں وجود پزیر ہوئی ہے۔ رشت کا صدر مقام "غرم" ہے جسے چاروں جانب سے اونچے اونچے پہاڑوں نے ک [..]مزید پڑھیں

  • انگریزی لازم اور داڑھی رکھنا جرم

    برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ان چند مسلمان مردوں کو نظر انداز کرنا ختم کر دیا جائے جو اپنے دقیا نوسی رویوں کے ذریعے اپنے خاندان کی خواتین پر منفی طور پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں کچھ حلقوں کی جانب سے مسلمان خواتین کو الگ تھلگ رک [..]مزید پڑھیں

  • سائبر کرائمز کی روک تھام یا آزادی اظہارپر پابندی
    • تحریر
    • 04/16/2016 12:26 PM
    • 4536

    ملک میں آزادی اظہار اور آزادی صحافت پر پابندی کے مترادف ایک نئے ’’سائبر کرائمز‘‘ کا قانون بنایا جا رہا ہے ۔ قومی اسمبلی نے اس بل کی منظوری دے دی ہے۔ حیرت کی بات ہے کہ اس متنازعہ قانون کے خلاف ملک میں کوئی سرگرم آواز بلند نہیں ہو رہی ۔ بلاشبہ ملک میں سائبر کرائمز سے مت� [..]مزید پڑھیں

  • یورپی یونین: مخالفت میں اضافہ

    پہلے ڈنمارک، پھر ہالینڈ اور  اب برطانیہ  ۔ اِن ملکوں میں کرائے جانے والے ریفرنڈم میں یورپی یونین کے خلاف عوامی رائے میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔  ڈنمارک میں ترپن عشاریہ ایک فیصد رائے دہندگان نے، تین  دسمبر کو یورپی یونین کے نظام قانون و عدل میں ڈنمارک کی شمولیت کو رد [..]مزید پڑھیں

  • پانامہ لیکس، عالمی سرمایہ داری کے تضادات

    پانامہ لیکس نے عالمی سرمایہ داری نظام کے تضادات اور اندرونی تصادم کو بے نقاب کرنے میں حیرت انگیز توجہ اپنی طرف مبذول کرائی ہے۔ ہمارے سیاسی اور ریاستی ادارے بھی ان لیکس کے بعد اپنی اپنی چال کھیلنے کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔ ٹیکس چوری، ناجائز دولت اور منی لانڈرنگ کی بنیاد پر دنیا بھ [..]مزید پڑھیں

  • پاناما لیکس اور اعتزاز احسن کی سیاسی پھرتیاں

    اکیسویں صدی کیا آئی وقت کی رفتار کو تو جیسے پر لگ گئے ہیں۔ ساری دنیا میں سیاسی اور غیر سیاسی معاملات اس تیزی سے اور یکے بعد دیگر ے وقوع پزیر ہو رہے ہیں کہ ان پر رائے زنی اور تبصرہ کرنا تو دور کی بات ان کا فالو اپ رکھنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔دہشت گردی کے واقعات ، مڈل ایسٹ کے مختلف ممال� [..]مزید پڑھیں

  • پاناما پیپرز کا ہنگامہ

    پاناما پیپرز کے منظر عام پر آتے ہی پوری دنیا کے سیاست دان ، بزنس مین اور مجرموں میں ایک زلزلہ سا آگیا ہے۔کہیں کوئی استعفیٰ دے رہا ہے تو کوئی اپنی صفائی تو کوئی منہ بند کئے بیٹھا ہے۔ سب سے زیادہ پریشانی سیاستدانوں کو ہو رہی ہے۔ وہ بھی چند ملکوں میں جہاں جمہوریت فعال ہے اور عوام کی [..]مزید پڑھیں