تبصرے تجزئیے

  • یاد یار مہربان آید ہمے

    تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ سے مسافر کا آداب۔ آج یہاں میرا دوسرا دن ہے اور پاکستان کی خارجہ و داخلہ پالیسیوں کے طفیل، اس قریبی ہمسائے تک پہنچنے کے لئے ڈیڑھ گھنٹے کی راست پرواز کے بجائے دبئی کی راہ سے تقریبا بیس گھنٹے کی مسافت طے کرنا پڑتی ہے۔ شہر سوویت یونین کے تمام شہروں کے [..]مزید پڑھیں

  • یورپی یونین : نوجوانوں کا غیر مستحکم مستقبل

    یورپی یونین کے رکن ممالک میں فی الوقت پچیس سال سے کم عمر والے 43 لاکھ نوجوان بے روزگار ہیں۔ باالفاظ دیگر یورپی یونین کے اٹھائیس رکن ملکوں میں ہر  پانچواں نوجوان بیروز گار ہے ۔ یونان میں بیروزگار نوجوانوں کی شرح تناسب اڑتالیس عشاریہ نو فیصد ہے جب کہ ڈنمارک میں  ہر تی [..]مزید پڑھیں

  • حرمت قلم کی بے توقیری
    • تحریر
    • 04/13/2016 12:07 PM
    • 5337

    عوام کا  سپنا تھا کہ کبھی کسی طرح ملک میں انقلاب آئے گا اور ان کے حالات بدل جائیں گے لیکن ’’دھرنا سیاست‘‘ نے عوام سے یہ خواب بھی چھین لیا۔اسی طرح کا کچھ حال پریس فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کے ایوارڈز میں بھی کیا گیا،جس سے نمایاں صحافتی کارکردگی ،خدمات کا اعتراف بھی ایک مذ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملک و قوم کے یہ خدمت گار

    سیاستدان کیونکہ عوام کے خدمت گار ہوتے ہیں لہذا ان کو انکی خدمت کا صلہ ضرور ملنا چاہیے اور بسا اوقات "وکی" یا " پانامہ" ہمیں بتاتے ہیں کہ وہ اپنی خدمات کا صلہ عوام پہ کمال مہربانی فرماتے ہوئے خود اپنی مدد آپ سے وصول کرلیتے ہیں۔ یہ تو عوام کی سہولت کے لیے ہی کیا جاتا ہے۔ ک� [..]مزید پڑھیں

  • 2018ء کے انتخابات کے بعد کا منظر

    ( فرخ سہیل گوئندی نے قارئین کی سہولت کے لئے  2018ء کے انتخابات کے بعد کی صورتِ حال پر یہ کالم 2016 میں ہی لکھ دیا ہے۔ ایک تخیلاتی کالم ہے۔  کالم نگار اپنے تجربے اور مطالعے کی بنیاد پر اس Scenario کو دو سال قبل پیش کر رہا ہے۔) قومی انتخابات کے بعد پاکستان میں جمہوریت اب ایک نئے مرحل [..]مزید پڑھیں

  • عوامی مسائل میں حصہ داری

    یہ عجب اتفاق ہے کہ ایک جانب ملک کی نو ریاستوں میں سوکھا پڑا ہے اور کسان حد درجہ متاثر ہے تو وہیں پانچ ریاستوں کے اسمبلی الیکشن ہو رہے ہیں۔عجب اتفاق ہم نے اس لیے کہا کہ انتخابی موسم ہی تو دراصل وعدوں اور جملوں کا موسم بہار ہوتا ہے۔لیکن توجہ طلب پہلو یہ ہے کہ وہ کون سی بات ہے کہ جس ک [..]مزید پڑھیں

  • حصار بند یورپ اور تارکین وطن

    یورپ کو ’’قلعہ بند‘‘ کرنے کا خواب اب پورا ہوتا دکھائی دیتا ہے ۔ مہاجرین کی مدد کرنے کی بجائے بیشتر یورپی ممالک اپنی سرحدوں پر خاردار تاروں کی باڑ لگانے اور اپنے ہاں مہاجرین کی آمد کو روکنے کے لیے فصیلیں کھڑی کر رہے ہیں ۔ ڈنمارک سمیت امریکہ اوراُس کے اتحادی، افغان� [..]مزید پڑھیں

  • لڑکھڑاتی جمہوریت اور آمریت کے امکانات!

    سیاسی لیڈر ہمیشہ اپنے جمہوری ادوار میں بلند بانگ دعوے کرتے ہیں کہ جمہوریت مضبوط ہے اور اس کو کوئی طاقت نہیں گراسکتی۔ لیکن ہم نے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں دیکھا کہ آمروں نے جب بھی چاہا، منتخب حکومت کی بساط لپیٹ دی۔ ذوالفقار علی بھٹو، پاکستان کی جمہوری تاریخ کے سب سے مقبول منتخ [..]مزید پڑھیں

  • بھوشن کا بھاشن اور پانامہ لیکس
    • تحریر
    • 04/08/2016 3:14 PM
    • 4598

    بھارتی خفیہ ادارے’’ را‘‘ کے افسر کلبھوشن یادیو کی گرفتاری سے یہ حقیقت کھل کر سامنے آ گئی کہ بھارت پاکستان میں دہشت گرد کاروائیاں کرانے اور حالات خراب کرنے کا بڑا ذمہ دار ہے۔ کلبھوشن نے رضاکارانہ طور پر از خودبھارتی عزائم کا انکشافات کرتے ہوئے پاکستان میں دہشت گرد &rs [..]مزید پڑھیں

  • بولان سے جمنا تک (آخری حصہ)
    • تحریر
    • 04/08/2016 12:12 PM
    • 6724

    اردو بازار میں اردو کے نام پر صرف انجمن ترقی اردو ہند کا دفتر اور کتابوں کی دکان ہے۔ ہم بہت اشتیاق سے اس جانب لپکے مگر دفتر بند تھا اور دکان عین ویسا ماحول لیے ہوئے تھی جیسا کہ پاکستان میں مساجد کے باہر مذہبی کتابوں کی دکانیں۔ کتابیں انباروں کی شکل میں جا بجا پڑی ہوئی یا بغیر کسی [..]مزید پڑھیں