احمد فراز ، مولانا کوثر نیازی اور ذوالفقار علی بھٹو
- تحریر
- 09/18/2016 4:32 PM
- 6545
آج سے چونتیس برس پیشتر کی ایک صبح صادق ۔ میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد حنیف رامے کے ٹیلیفون پر جاگ اُٹھا۔ حنیف بھائی نے پوچھا : آج کے’’ نوائے وقت‘‘ کا اداریہ پڑھا ہے؟ نہیں پڑھا۔ میں تو ابھی ابھی آپ کے فون پر بیدارہوا ہوں۔ اخبارات کا بنڈل کہیں باہر صحن میں پڑا ہوگا۔ پڑھا تو [..]مزید پڑھیں