ذاتی اور ملکی مفادات میں فرق
- تحریر شیخ خالد زاہد
- 07/07/2017 10:58 PM
- 4122
بارہا اس بات کا تذکرہ کیا جاتا رہا ہے کہ پاکستان ایک ایسی مملکت ہے جہاں بسنے والے اپنے آپ کو پاکستانی اس وقت کہتے ہیں جب پاکستان کی کرکٹ ٹیم جیت جاتی ہے ، جب بھارت یا کوئی اور ملک پاکستان کی جانب میلی آنکھ اٹھا کر دیکھتا ہے یا پھر پاکستان کو کسی ناگہانی قدرتی آفت درپیش ہوتی [..]مزید پڑھیں