پاکستان کب بدلا تھا
- تحریر منور علی شاہد
- 03/05/2016 11:46 AM
- 4569
ہم نہ جانے کون سی مٹی کے بنے ہوئے ہیں کہ کسی حادثے کا کوئی اثر ہی نہیں لیتے۔ کیا ہم واقعی بے حس ہو چکے ہیں یا بالکل بے بس ہو چکے ہیں۔ یا صرف جنازے اٹھانا، احتجاج کرنا، شمعیں روشن کرنا اور فیس بک پر سٹیٹس اپ ڈیٹ کرلینے تک ہی بات رہ گئی ہے۔ اس سے آگے جانا یا تو ہم بھول چکے ہیں یا [..]مزید پڑھیں