تبصرے تجزئیے

  • نواز شریف کی جانشین، وزیر اعلی مریم نواز

    مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پنجاب کی وزارت اعلی سے پاکستان کے وزیر اعظم بنے تو ان کے بھائی شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی بنائے گئے۔ نواز شریف وزیر اعظم کے عہدے سے الگ کئے گئے تو مسلم لیگ ن کی طرف سے نواز شریف کے متبادل کے طورپر شہباز شریف وزارت عظمی کے عہدے پہ فائز کئے گئے۔ تاہ� [..]مزید پڑھیں

  • مولانا فضل الرحمان سیاسی خود کشی نہ کریں

    سب شفاف انتخاب چاہتے ہیں۔ سب دھاندلی کا شور مچا رہے ہیں۔ سب کا کہنا ہے کہ ان کے ووٹ چوری ہوگئے۔ کسی کو دوسرے کا نقصان دکھائی نہیں دیتا یا  وہ صرف اپنی گم شدہ خواہشات کو ہی  ’چوری‘ سمجھ بیٹھے ہیں۔   اگر ایسا ہو بھی پھر بھی  یہی سب کے مفاد میں ہے کہ آگے بڑھا جائے۔ ا� [..]مزید پڑھیں

  • آٹھ فروری کو بوتل ہی ٹوٹ گئی

    نیا کیا ہو رہا ہے؟ کچھ بھی نہیں۔ کچھ ہوگا؟ کچھ ہوا بھی تو ہم سے پوچھ کے تھوڑی ہوگا۔ دسمبر 1970 میں نہ فارم 45 تھا نہ فارم 47 کا ٹنٹا۔ بڑے پیمانے پر دھاندلی کی بھی شکایات نہیں موصول ہوئیں۔ پھر بھی واضح طور پر سب سے بڑی اکثریتی جماعت (عوامی لیگ) کو انتقالِ اقتدار نہ ہوا چنانچہ متحدہ پاک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جدید ٹیکنالوجی کا تاوان

    ٹیکنالوجی کی ترقی نے ہمیں جدید ایجادات کا اس قدر عادی بنا دیا ہے کہ ہم سب ان آلات کے بغیر زندگی گزارنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ ایئر کنڈیشنر، فریج، واشنگ مشین، کمپیوٹر، جدید موٹر کاروں اور دیگر برقی آلات کو تو چھوڑیے صرف موبائل فون کی مثال ہی لے لیجئے جو ہم سب کی زندگی کا ایسا ن [..]مزید پڑھیں

  • ہم غریب ہیں یا نواب؟

    اس کائنات کے ہر جاندار کو یقین ہے کہ اس کے تخلیق کار نے اس کی روزی کا بندوبست کر رکھا ہے اور اسے حاصل کرنے کا طریقہ کار بھی وضع کر رکھا ہے۔ آج صبح سویرے کمرے سے نکل کر ہاتھ منہ دھویا اور خود ناشتہ تیار کرنے کی نیت سے نیچے باورچی خانے میں آیا لیکن میرے بھائی کی بیوی مجھ سے پہلے با� [..]مزید پڑھیں

  • اچھرہ کا واقعہ اور مریم نواز کی ’ریڈ لائن‘

    مریم نواز نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد کہا ہے کہ   ’کسی خاتون کو ہراساں کرنا مریم نواز کی ریڈ لائن ہے۔اقلیتیں ہمارے سروں کا تاج ہیں اور اقلیتوں کے لیے محفوظ پنجاب دیکھنا چاہتی ہوں‘۔ نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب کے اس عزم کو اگر گزشتہ روز اچھرہ لاہور میں پ� [..]مزید پڑھیں

  • 77 برس سے چلنے والا ڈراما

    آج بیٹھے بٹھائے پاکستان ٹیلی ویثن کا یادگا ڈرامہ’وارث‘ یاد آگیا۔ آپ میں سے جو لوگ میرے ہم عصر ہیں انہیں تو اس  ڈرامے کی کہانی ازبر ہوگی البتہ جنریشن زی نے شاید ’وارث‘ کا نام بھی نہ سنا ہو۔ سو، ان کے لیے بتا دیتا ہوں کہ ’وارث‘ میں بیک وقت کئی کہانیاں اور کر [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان انتخابی نتائج کے بعد

    پاکستان آج حالت جنگ میں ہے۔ ایک طرف پاکستان ہے اور دوسری جانب اسٹیٹس کو کی قوتیں۔ یہ قوتیں کیا چاہتی ہیں؟ یہی سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ان کے مقاصد اور منصوبے شاید زیادہ سمجھ میں آئیں اگر آج کی صورت حال کو حالیہ انتخابات کے بعد پیدا ہونے والے حالات کے ساتھ ملا کر دیکھا جائے۔ پاکستان [..]مزید پڑھیں

  • ایئر مارشل کے خالی ہاتھ

    انتخابات میں دھاندلی کے پُرزور (یا پُرشور) الزامات کے باوجود سیاسی عمل جاری ہے۔ جیتنے اور ہارنے والے اسمبلیوں کا رخ کر رہے ہیں، میدانوں میں لڑ جانے کا دعویٰ کرنے والے بھی ایوانوں کو خدا حافظ کہنے پر تیار نہیں ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف سے اُس کا انتخابی نشان بلّا ہی چھینا نہیں � [..]مزید پڑھیں

  • ناقابل برداشت خوشبو

    کچھ مہینوں پہلے تک فردوسی صاحب ایک نارمل حجام تھے۔ اُنہیں اونچی آواز میں میوزک لگا کر کام کرنے کی عادت تھی۔ زیادہ تر ہندوستانی فلموں کے گانے پسند کرتے تھے۔ آپ گاہک کا شیو کرتے وقت طبلے کے ’ٹھیکوں‘ کے حساب سے سٹروک لگایا کرتے تھے۔ دکان میں 14انچ کا ٹی وی بھی لگا رکھا تھا ج� [..]مزید پڑھیں