امریکہ اور صلاح الدین کودوش نہ دو
عنوان بالا پر شاید کچھ قارئین کو حیرت ہوگی لیکن اس کے حق میں میرے دلائل پڑھ کر قارئین کرام فیصلہ کریں کہ میری رائے غلط ہے یا درست۔ امریکہ کو الزام نہ دینے کا مشورہ میں غیر مشروط امریکہ پرستوں اور صلاح الدین کو دوش نہ دینے کا مشورہ پاکستان نواز کشمیریوں اور تحریک خود مختار [..]مزید پڑھیں