لاہور لٹریری فیسٹیول
- تحریر عدنان خان کاکڑ
- 02/20/2016 8:56 PM
- 5159
جمعے ہفتے اور اتوار کو ہونے والے لاہور لٹریری فیسٹیول کا این او سی، لاہور کی انتظامیہ کی طرف سے عین موقعے پر کینسل کر کے اس کو درہم برہم کرنے کا انتظام کیا گیا۔ اس پر اپنے سیشن میں ممتاز ناولسٹ محمد حنیف صاحب نے کیا ہی خوب تبصرہ کیا، کہ فیسٹیول کے سڑک کے پرلی طرف (الحمرا) سے اس [..]مزید پڑھیں