سویڈن میں فاشسٹ دہشت گردی
گزشتہ جمعہ کو سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہولم کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر دائیں بازو کے شدت پسندوں کے ایک جتھے نے مہاجربچوں اور نوجوانوں پر حملہ کردیا۔ اس نے ملک میں مہاجرین اور تارکین وطن کے خلاف ابھرتی ہوئی نفرت نے خوف و ہراس کی فضا پیدا کردی ہے۔ پولیس کی اعلیٰ قیادت نے مت [..]مزید پڑھیں