احتساب کے عمل سے خوف زدہ طبقہ
- تحریر سلمان عابد
- 06/15/2017 4:33 PM
- 4852
پاکستان میں احتساب کا عمل ایک بڑا چیلنج ہے۔ جب احتساب کا عمل سیاست کی نذر ہوجائے اوراس میں انصاف کے مقابلے میں سیاست کا عمل دخل زیادہ ہو تو یہ متنازعہ بن جاتا ہے ۔ عمومی طور پر احتساب کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے تین عوامل اہم ہوتے ہیں ۔ اول جو بھی حکومت ہو اس کا احتساب ، جوابد [..]مزید پڑھیں