ترک صدر طیب اردوان اور بڑی طاقتیں
دوسری جنگ عظیم کے بعد بے شمار اسلامی ممالک آزاد تو ہوگئے لیکن وہ خود ایک قوت بننے کے بجائے دائیں بائیں کی سیاست کی قیادت کرنے والے دو بڑوں امریکہ اور سابق سوویت یونین کے حاشیہ بردار بن کر امت مسلمہ کا ناقابل تلافی نقصان کر چکے ہیں۔ سات سو سال دنیا کے ایک بڑے حصے پر حکومت کرنے وال [..]مزید پڑھیں