تبصرے تجزئیے

  • نظام چلتا رہے گا

    عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف نے 2013ء کے انتخابات سے قبل لاہور میں اپنے ایک جلسے میں اپنی مقبولیت کا لوہا منوایا۔ اس کے بعد 2013ء کے انتخابات میں وہ پاکستان تحریک انصاف کو ایک بڑی پارٹی کی حیثیت سے منوانے میں بھی کامیاب ہوگئے۔ اس کے نتیجے میں پی ٹی آئی صوبہ خیبرپختونخوا میں حکو [..]مزید پڑھیں

  • بے شرم ایم پی

    کبھی کبھی آدمی اپنی کمزوری اور غلطی کی وجہ سے ذلیل تو ہوتا ہی ہے اور بدنام بھی ہوتا ہے۔ ایسا ہی ایک معاملہ برطانیہ میں لیبر پارٹی کے ایک ایم پی (Simon Danczuk)سائمن ڈینشوک کے ساتھ پیش آیا۔ انہیں ایک کم عمر لڑکی سے واہیات ٹیکسٹ کرتے ہوئے پایا گیا۔ ایم پی اس کم عمر لڑکی سے صرف حال چال نہی� [..]مزید پڑھیں

  • دنیا کا جنگی جنون

    دنیا بھر میں ہر سال دو ہزار سات سو بلین کرونا اسلحہ اور جنگوں پر صرف کیا جاتا ہے حالانکہ اس خطیر رقم سے  بھوک و افلاس کا خاتمہ کرتے ہوئے کئی ملین افراد کو ایک پُر امن اور بہتر معیاری زندگی مہیا کی جا سکتی ۔  پچھلے سال  دنیا بھر میں مجموعی طور پر اسلحہ کی  خرید و فروخت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قابل تحسین اقدام

    وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جوں جوں عمر بڑھی توں توں تلخ تجربات نے شیرینی حیات میں نفسانفسی کا وہ زہر گھولا کہ الامان و الحفیظ!  آج یوں لگتا ہے کہ خود غرضی کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں انسانیت، ہمدردی اور پیار جیسی روشنی بخش کرنیں عنقا نہ سہی تومفقود ضرور ہیں۔  وکالت کا پیشہ اختیار � [..]مزید پڑھیں

  • ایران کا پیغام آشنا

     پیغام آشناایک تحقیقی و تنقیدی اردومجلہ ہے۔ یہ اسلام آباد میں متعین ایرانی ثقافتی قونصلیٹ کی زیر نگرانی شائع ہوتا ہے۔ پاکستان میں ایران کا ثقافتی قونصلیٹ ا س کا مدیر اعلی ہوتا ہے۔ اس مجلے کا نام نامور اسلامی سکالرز شیخ سعدی اور شاعر مشرق علامہ اقبال کی سوچ و فکر سے اخذ کیا گ� [..]مزید پڑھیں

  • مہناز رفیع کی آپ بیتی

    قدرت نے کچھ لوگوں کو زبان بیان، صورت وسیرت دونوں طرح کی خوب صورتی سے مالامال کیا ہوتا ہے۔ وہ اپنے ظاہری اور باطنی حُسن سے لوگوں کے دلوں میں گھر کر لیتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وہ اپنے کردار سے لوگوں کو مداح اور کارناموں سے سماج میں اپنا مقام بنا لیتے ہیں۔ کتنے خوش نصیب ہوتے ہ [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں سرحدی کنٹرول کا مسلہ

    ڈنمارک میں سیاسی پناہ کے متلاشیوں کے حوالے سے نئے سال کی آمد پر سیاسی رہنماؤں، میڈیا اور سیاسی پنڈتوں نے شور و غوغا مچاتے ہوئے مہاجرین کے  کو رواں صدی کا بدترین بحران قرار دیتے ہوئے خطرہ ظاہر کیا کہ یہ یورپ کے مستقبل پر بری طرح اثر انداز ہو سکتا ہے۔ ڈنمارک کے پڑوسی ملک سویڈ [..]مزید پڑھیں

  • نیند کیوں رات بھر نہیں آتی !

    انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کی روشنی میں سال 2015میں جن تین ممالک میں سب سے زیادہ صحافی قتل ہوئے ان میں ہندوستان سر فہر ست ہے۔رپورٹرز وِدآوٹ بارڈرز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے مقابلے میں ہندوستان میں گزشتہ سال سب سے زیادہ صحافی ہلاکت کا شکار ہوئے ہیں۔ہل [..]مزید پڑھیں

  • تلاش میں ہے سحر ۔۔۔

    یہ بات خوش آئند بھی ہے اور بروقت بھی ہے۔ ہماری اسلامک سوسائٹی نے ایک بہت بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ صدر سوسائٹی اور امام مسجد نے مل کر دوسرے مذہبی اداروں کے سربراہوں کو مسجد آنے کی دعوت دی۔ بہت سے خواتین و حضرات تشریف لائے۔ انہوں نے مولانا صاحب کا خطبہ سنا۔ اس کے بعد نماز ادا ہوئی۔ اس [..]مزید پڑھیں

  • لکھو کہ راہوار تھک گئے ہیں ....

    تاریخ کا اٹھلاتا ، بل کھاتا دریا اپنے سفر میں بہت سی منزلوں سے گزرتا ہے۔ کہیں شوریدہ موڑ ہوتے ہیں تو کہیں تنگ گھاٹیوں سے گز رنے کے بعد موجوں میں آہستہ خرامی کے منظر ابھرتے ہیں۔ دیکھنے والی آنکھ واقعے پہ غور کرتی ہے تو کئی تصویریں ایک ساتھ ابھرتی ہیں۔ ضروری نہیں ہوتا کہ ایک ذہن ک� [..]مزید پڑھیں