کیا جمہوریت اپنی حیثیت کھو چکی ہے
- تحریر محمد آصف اقبال
- 07/12/2016 3:05 PM
- 5493
آج دنیا تشدد سے پریشان ہے۔ہر زمانے میں امن و امان کے نام پر تشدد روا رکھا جاتا رہا ہے۔ یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔فی الوقت "امن و امان "کے نام پر تشدد کے فروغ کی مثال امریکہ ہے۔ وہی امریکہ جو چاہتا ہے کہ دنیا میں جس کو وہ امن کہے، اسے سب امن کہیں اور جس کو وہ تشدد کہے اسے سب تشدد ک [..]مزید پڑھیں