تبصرے تجزئیے

  • مردہ علوم کی لاش!

    امریکہ کی نیشنل اکیڈیمی آف سائنسز سے خبر آئی ہے کہ اکیڈیمی میں کلوننگ کے بارے میں ریسرچ کرنے والے ادارے کے سائنس دانوں کے درمیان گزشتہ دنوں بحث و مباحثہ کے دوران یہ موقف سامنے آیا ہے کہ انسانی کلوننگ کی کوشش ناکام ہو جائے گی۔ امریکی سائنس دانوں کے بقول اگر کلوننگ کے ذریعے بچے پ [..]مزید پڑھیں

  • ہنڈورا کا مرتبان

    پانامہ لیکس نے 2کام کیے۔ ایک تو یہ کہ جب یہ خبر منظر عام پر آئی تو بہت سے ابرو بلند ہوئے۔ بہت سے چہروں پر پراسرار مسکراہٹیں رینگنے لگیں۔ بہت سے دل ڈوب گئے۔ میڈیا نے اپنے قلم سیاہی میں ڈبو دیئے۔ ٹی وی اینکرز زیرلب مسکراہٹوں کے ساتھ نئی خبر کے ساتھ نمودار ہوئے۔ پاکستان ہی نہیں بلکہ [..]مزید پڑھیں

  • لندن کی ادبی تقریب اور ذکر ادیبوں کا

    6 فروری2016 : لندن کی جانب محو سفر ہوں۔۔۔اور میرا طیارہ اونچی اڑان اڑرہا ہے۔۔۔لندن سے میں سیدھا برمنگھم جاوں گا اور سلطانہ مہر اور جاوید چوہدری کی خدمت میں اپنا افسانوی مجموعہ ’بھیگے پل‘ ، پیش کرو ں گا۔ اس کتاب کی کل لندن میں امجدمرزا امجد تقریب رونمائی کا اہتمام کر رہے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عسکریت پسندی کے مضمرات

    عالمی طاقتوں کی باہمی چپقلش، اپنے اپنے مفادات اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی روش نے عالمی امن کو کئی دہائیوں سے خون آلود کر رکھا ہے۔ عراق پر حملہ کے وقت کسی کو بھی اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ عراق میں بیرونی مداخلت عالمی امن کے لئے ایک بہت بڑا خطرہ بن جائے گی۔ اور اس کا نتیجہ شا [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ میں اسلام، مسلمان اور رمضان

    امریکہ، بعض نام نہاد مسلم تنظیموں کے ذریعہ کئے جانے والے کچھ ناخوشگوار سانحات ،صدارتی انتخاب اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے امریکی مسلمانوں کے خلاف دئے گئے طرح طرح کے اوٹ پٹانگ نفرت انگیز بیانات سے سرخیوں میں ہے ۔ گرچہ امریکی صدر باراک اوباما نے امریکہ کے مسلمانوں [..]مزید پڑھیں

  • فضائل و مسائل عیدین

    حضور اکرم ﷺ جب مدینہ طیبہ تشریف لائے تو یہاں رواج تھا دو دن عید کے منائے جا تے تھے۔ ایک جب سردیاں شروع ہو رہی ہوتی تھیں اور دوسرا جب گرمی کی ابتداء ہو رہی ہوتی تھی۔ اس میں وہ لوگ شہر سے باہر چلے جا تے اور رنگ رلیاں مناتے۔ حضور اکرم ﷺ نے اپنے اصحاب کرام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین س [..]مزید پڑھیں

  • کشمکش کا شکار تعلیم یافتہ نوجوان

    تعلیم ایک ایسی روشنی ہے جس کی مدد سے انسانی زندگی کا سفر آسان ہونا چائیے۔ ہر مرحلہ پر اور ہر موڑ پر تعلیم یافتہ انسان میں بہتر فیصلے کی صلاحیت ہونی چائیے لیکن مجموعی طور پر آج ہمارے معاشرے کے نوجوان تعلیم ہونے کے باوجود قوت فیصلہ سے محروم ہیں ۔ وہ کسی بھی جگہ فیصلہ کن کردار ادا ک [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں سماجی تباہی کا ایک بڑا سبب
    • تحریر
    • 07/02/2016 5:05 PM
    • 4605

    سالہا سال پہلے ایک امریکی ٹی وی چینل نے ایک ایسی خاتون کا تفصیلی انٹرویو نشر کیا جو اپنے گھر میں ٹیلی وژن رکھنے کی قائل نہیں تھی۔ ٹی وی چینل کی ٹیم نے متعددسوالات کے علاوہ خاتون سے یہ بات بھی تفصیلی سے کہی کہ اس کے گھر میں ٹیلی ویژن نہ ہونے سے وہ اور اس کے بچے ایجوکیشن،معلومات کے [..]مزید پڑھیں

  • ترکی دہشت گردی اور تنہائی کا شکار

    28جون کو استنبول ائرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد ترکی کے اندر خوف وہراس کی لہر پھیل گئی ہے۔ پچھلے سال 20جولائی 2015ء کو سَرج میں امن کے کارکنوں کے ایک اجتماع پرحملے کے بعد ترکی کی نوے سالہ سیاسی تاریخ میں مذہبی انتہا پسندی کے حوالے سے دہشت گردی کی یہ لہر ترکوں کے لیے غیرمتوقع ت� [..]مزید پڑھیں

  • مسائل فطرانہ

    1۔ ہر وہ شخص جو زکوٰۃ کی ادائیگی کی اہلیت رکھتا ہے یا اس کے پاس گھر کی تمام جائز ضروریات کے پورا کرنے کے اسباب موجود ہیں تو اس پر فطرانہ کی ادائیگی واجب ہے۔ جو شخص زکوٰۃ لینے کا حقدار نہیں وہ فطرانہ کی رقم بھی نہیں لے سکتا یہ حق فقراء غرباء مساکین کا ہے ۔ 2۔ فطرانہ کے واجب ہونے کا و [..]مزید پڑھیں