تبصرے تجزئیے

  • بھارت کے سیاسی و سماجی مسائل

    حقیقت یہ ہے کہ ملک و معاشرہ جس قدر بڑا ہوگا اسی تناسب سے حالات و واقعات بھی رونما ہوں گے۔یہ الگ بات ہے کہ یہ واقعات کسی کے لئے خوشگوار تو کسی کے لیے ناگوار ہو سکتے ہیں۔اس کے باوجود تمام باشعور شہریوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ حالات کو خراب ہونے سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کریں۔لیکن معامل� [..]مزید پڑھیں

  • ایران تاریخ کے آئینے میں

    ایران صدیوں سے ایک اہم تاریخی ملک ہے۔ ا س کی سرحدیں پھیلتی اور سکڑتی رہی ہیں۔ مہدی نسل نے ایران کو بحثیت قوم متحد کیا۔ یہ 625 بی سی ای کی بات ہے جب ایرانی بادشاہت قائم ہوئی اور سینٹرل ایشیا سے آگے بڑھتی ہوئی بالقان اور شمال افریقہ تک پہنچ گئی۔ ایران طویل عرصہ تک دوسرے ممالک پر قاب� [..]مزید پڑھیں

  • لا تنقید یا اِ لّا تنقیص

    بیسویں صدی کے سب سے بڑے نقاد اورانگریزی کے ایک اہم شاعر، ٹی ۔ ایس۔ ایلیٹ کے مطابق ادب تخلیق کرنے والوں کوتنقید بھی لکھنی چاہیے کیونکہ تنقید کی اصل بنیاد بھی وہی ہے جو ادب کی ہے ۔ گویا وہ تنقید کو بھی ایک تخلیقی عمل سمجھتے ہیں۔ ہمارے معروف شاعر ظفر اقبال کا خیال ہے کہ شاعری پر سند [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کتنی زمین درکار ہے

    میانوالی میں نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کے دوران کپتان کی جانب سے سلو برادری کو دی گئی دھمکی پر ہم کسی قسم کا تبصرہ نہیں کرنا چاہتے۔ انہوں نے یونیورسٹی سے ملحقہ اراضی حاصل کرنے کے لیے جوطرزعمل اور اندازگفتگو اختیارکیا، اس پر کسی تبصرے کی گنجائش ہی نہیں ہے۔ کپتان کا کہ� [..]مزید پڑھیں

  • روس - ترکی جنگ کے دہانے پر

    دو روز قبل روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنی سالانہ پریس کانفرنس میں روس کے اندرونی حالات اور بیرونی کردار پر تفصیل سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف موضوعات پر اپنے مؤقف کا برملا اظہار کیا ہے۔ اس پریس کانفرنس میں ملکی اور غیر ملکی صحافیوں نے شرکت کی جن کی تعداد چودہ سو کے لگ بھگ تھی۔ روس [..]مزید پڑھیں

  • ڈنمارک کی انسان دشمن امیگریشن پالیسی

    ڈنمارک میں دائیں  بازو کی یک جماعتی وینسٹرا کی حکومت نے انتہائی دائیں بازو کی قومیت پرست، تارکین وطن مخالف ، ڈینش پیپلز پارٹی اور دائیں بازو ہی کی دیگر چھوٹی جماعتوں کی پارلیمانی سیاسی حمایت سے امیگریشن پالیسیوں کو سخت ترین کر دینے کا عمل شروع کر رکھا ہے۔ اس طرح نہ صرف ان� [..]مزید پڑھیں

  • سقوطِ ڈھاکہ ۔۔۔ ایک ناقابلِ فراموش المیہ

    میں انیس سو اکہتر کے موسمِ بہار میں جب ڈھاکہ سے واپس  لاہور لوٹا تھا تو  میرے ساتھ یادوں کا ایک کارواں تھا : سیگون باغیچہ میں واقع پریس کلب ، بوڑھی گنگا کے چھلکتے کنارے ، پلٹن میدان سے ملحق فٹ بال گراؤنڈ جہاں ہر وقت فُٹ بال کے شائقین کا مجمع لگا رہتا تھا ۔ ڈھاکہ کی سب سے جدید [..]مزید پڑھیں

  • سرزمین اور اُجڑے دیار

    ہومر نے لکھا تھا،  “ تمام مخلوقات میں، انسان ہی ہے جو سب سے زیادہ رنج و غم اٹھاتا ہے۔ “  انسان ہی ہے جو بھوک، محرومی، استحصال، بدحالی اور ذلت کے سامنے ہر دور میں ڈٹ کر کھڑا رہا، ان کے خلاف جدوجہد کی اور پھر انہی مصائب، رنج و غم، جدوجہد اور مسائل کو داستانوں اورادب میں ڈ� [..]مزید پڑھیں

  • نیا فوجی اتحاد انتشار کا سبب بنے گا

    15۔ دسمبر کو سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان نے 34 مسلم ممالک پر مشتمل ایک فوجی اتحاد کا اعلان کیا جس کا آپریشنل ہیڈ کوارٹر ریاض میں ہو گا۔ بقول سعودی وزیر دفاع یہ اتحاد دہشت گردی اور شدت پسندی سے نمٹنے کے کیے تشکیل دیا جا رہا ہے اور اس کی قیادت سعودی عرب کی ہاتھ میں ہوگی۔ سعودی وزی [..]مزید پڑھیں

  • بلدیات انتخابات کی خامیاں

    بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ بھی خدا خدا کر کے مکمل ہوا اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے دعوے کو اب حقیقت کا جامہ پہنانے کے مرحلے کا آغاز قریب ہے۔ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے دعوے کس قدر سچ ہیں اور کس قدر مبالغہ ، اس کا فیصلہ تو آنے والے چند دنوں میں ہو جائے گا ۔ من [..]مزید پڑھیں