جالب امر ہوگیا
عوامی اور انقلابی شاعر حبیب جالب ساری عمر آمریت جبر و استحصال کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے رہے ۔ انہوں نے اس راہ میں تمام تر تکالیف اور مصائب برداشت کیں۔ ایوب دور کا ذکر ہے مری کے ایک مشاعرے میں جہاں اعلیٰ سول اور فوجی افسران سامعین تھے، جالب اہنی شہر آفاق ںظم [..]مزید پڑھیں