بجٹ رے بجٹ ۔۔۔ تیری کون سی کَل سیدھی!
- تحریر
- 06/03/2016 5:20 PM
- 4578
"باؤ جی کیا بتائیں، بجٹ آنے سے ہر شے مہنگی ہو گئی ہے"۔ گزشتہ سال کی بات ہے، سبزی والے نے ہمیں ریزگاری واپس کرتے ہوئے سبزی کی بڑھی ہوئی قیمتوں پر ہمارے احتجاج کا جواب دیا۔ "مگر تمہاری سبزی کا بجٹ سے کیا تعلق؟ بجٹ میں نہ تو تیل کی قیمتیں بڑھی ہیں نہ کوئی ایسا ٹیکس حکومت نے لگ [..]مزید پڑھیں