تبصرے تجزئیے

  • کچھ نہیں مانگتے ہم لوگ بجُز ۔۔۔۔۔
    • 07/18/2012 12:44 PM
    • 2960

    بھارت میں اس وقت ایک اندازے کے مطابق علیحدگی کی دس سے بارہ تحریکیں چل رہی ہیں لیکن سوائے سکھ علیحدگی پسندوں کے کسی نے ان علیحدگی پسندوں کو لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کرتے نہیں دیکھا ہو گا ۔ جبکہ پاکستان میں تو سرے سے کوئی ایسی یا ا� [..]مزید پڑھیں

  • روزہ کے مسائل

     روزہ کی فرضیت:۔ حضور اکرم ﷺ کا ارشاد عالی ہے کہ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں ایمان، نماز، زکوٰة، روزہ حج۔   روزہ کی نیت:۔ حضور اکرم ﷺ کا ارشاد عالی ہے ”انما الاعمال بالنیات“ اور روزہ کی یہی نیت ہے کہ صبح سحری کرتے وقت یہ ارادہ کرلیں کہ میں رمضان شریف کا روزہ رکھ [..]مزید پڑھیں

  • استقبال رمضان
    • 07/13/2012 1:16 PM
    • 2560

    کسی کے آنے کی آمد عام طور پر خوشگوار ہوتی ہے اور اس کے استقبال کی تیاریاں بھی بڑے پیمانہ پر کی جاتی ہیں ۔اب یہ الگ بات ہے کہ وہ آنے والا کون ہے اور اس کی تیاریاں کیسے کی جائیں۔فی الوقت ہم رمضان المبارک کی بات کر رہے ہیں اور اس کی آمد نہ صرف ایک مسلمان کے لیے بلکہ امت مسلمہ کے علاوہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عدلیہ سے چھیڑ خانیاں
    • 07/10/2012 10:28 AM
    • 2819

     رینٹل وزیراعظم کے خلاف حصار بن رہا ہے یا عدلیہ کے خلاف یلغار کی جارہی ہے۔ کچھ ہو ضرور رہا ہے۔ جس کی پردہ داری ہے۔ حکمرانوں کی ساری توجہ عوامی مسائل کی بجائے چھیڑخانیوں پر مبذول ہے۔ دہری شہریت اور توہین عدالت کے بل منظور کرانے کی تگ ودو میں لگے ہیں جبکہ عوام ان چھیڑ خانیوں بلک [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا گیٹ اور اس کا ڈراپ سین
    • 07/04/2012 5:28 AM
    • 2774

    پاکستان میں چند ہفتے قبل چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ارسلان افتخار پر بدعنوانی کے الزامات کی روشنی میں میڈیا کے حوالے سے بھی متعدد سوالات اٹھائے گئے تھے۔ ارسلان افتخار پر ملک کے ایک دولت مند شخص ملک ریاض نے کروڑوں روپے وصول کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ یہ معامل [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی سیاست - مستقبل کا منظرنامہ
    • 07/02/2012 5:34 PM
    • 3358

    ایک قدیم دیہاتی روایت ہے کہ ایک گاؤں کے کنویں میں ایک کتا گر کر مر گیا جس کی وجہ سے کنویں کا پانی ناپاک اور متعفن ہو گیا۔ گاؤں کے لوگوں نے اپنے امام مسجد سے اس مسئلے کا حل پوچھا انہوں نے کنویں سے سو ڈول پانی نکال کر ضائع کرنے کی ہدایت کی۔ گاؤں کے لوگوں نے فوراً یہ کام کر دیا مگر اگل [..]مزید پڑھیں

  • نیا انتخاب - خطرات اور امکانات
    • 06/28/2012 12:20 AM
    • 2381

    2012ء کو انتخابات کا سال کہا جا رہا ہے۔ سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی بھی کچھ عرصہ پہلے یہ عندیہ دے چکے تھے کہ وہ پانچواں بجٹ پیش کر لیں پھر انتخابات کا اعلان کر دیں گے۔ اُن کی بجٹ پیش کرنے کی خواہش تو پوری ہو گئی، لیکن انتخابات کا اعلان کرنے کی خواہش پوری نہ ہو سکی۔ اب سید یوسف [..]مزید پڑھیں

  • ملک ریاض سیکنڈل: میڈیا بے نقاب
    • 06/18/2012 1:28 PM
    • 4031

    پاکستان میں ریاست کے مقتدر اداروں اور عدلیہ کے درمیان کھینچا تانی کافی عرصے سے جاری تھی، جو عمومی طور پر دھیمے سروں میں چل رہی تھی، لیکن چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری کے بیٹے ارسلان افتخار پر الزامات اور انتہائی بااثر کاروباری اور نیم سیاسی شخصیت ملک ریاض کے کیس کے بع [..]مزید پڑھیں

  • توانائی کا بحران اور عوام کا کردار
    • 06/16/2012 4:36 PM
    • 3211

    آج کل توانائی کے بحران کا بڑا چرچہ ہے۔ ہر مجلس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا رونا رویا جاتا ہے۔ عوام سخت گرمی میں بجلی نہ ملنے کے باعث بلبلا رہے ہیں۔ ملکی صنعت کا پہیہ رُک رُک کر چل رہا ہے جبکہ حکومت اپنی مجبوریاں گنوانے میں مصروف ہے۔ گیس کی بھی یہی صورتِ حال ہے۔ صنعتوں اور گھریلو صارف [..]مزید پڑھیں

  • دیکھتے نہیں، یہ مہدی حسن ہیں
    • 06/14/2012 10:25 PM
    • 9064

    مجھے بچپن میں جب ریڈیو سننے کا شوق پیدا ہوا تو میرے کانوں میں جس آواز نے سرور پیدا کیا وہ آواز تھی مہدی حسن کی۔ مسئلہ فلسطین پر ریاض شاہد کی فلم ’’ذرقا‘‘ کا تاریخی گیت کس طرح بھلایا جاسکتا ہے؟ جنرل ایوب خان کے دور میں اُس وقت کے مغربی پاکستان کے گورنر آف کالا باغ کے [..]مزید پڑھیں