تبصرے تجزئیے

  • ایک لوک کہانی کا پوسٹ مارٹم

    انکار کرنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ ناقابل تردید حقیقت ہے کہ بہت سی باتیں، بلکہ بے شمار باتیں ہم سنتے ہیں، ہم پڑھتے ہیں، واقعات اور ماجرائیں جو ہم بھگتتے ہیں اور ناقابل برداشت، تلخ اور کڑوے تجربوں سے گزرتے ہیں، زیادہ تر ہماری سمجھ سے بالاتر ہوتے ہیں۔ مگر، ہم کبھی بھی اپنی کوتاہ� [..]مزید پڑھیں

  • یونیورسٹیاں اورسیمسٹر سسٹم: کیا سب اچھا ہے؟

    سیمسٹر سسٹم دنیا بھر میں تعلیم کا ایک مقبول نظام ہے۔ خاص طور پر یونیورسٹیوں کی سطح پر سیمسٹر سسٹم کو مفید نظام تصور کیا جاتا ہے۔ کیونکہ اس میں طلبہ و طالبات جو کچھ پڑھتے ہیں، سیمسٹر کے امتحانات میں شامل ہو کر یہ ثابت کرتے ہیں کہ جو کچھ پڑھا ہے، وہ انہیں سمجھ آ گیا ہے۔ سالانہ ام� [..]مزید پڑھیں

  • خطوط کی سیاست اور مفاہمتی امکانات

    آج کل بانی پی ٹی کے کھلے خطوط کا خوب چرچا ہے۔ لکھنے اور بولنے والے اپنے اپنے انداز میں اس پر اپنا اپنا تجزیہ بھی پیش کررہے ہیں۔ جب کہ سیاست دان اپنی اپنی پارٹی کو سامنے رکھ کر رائے دے رہے ہیں۔ ماضی میں ایسے خطوط اوپن نہیں کیے جاتے تھے لیکن اب شاید یہ کلچر تبدیل ہوگیا ہے۔ بانی پی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’سیاسی عدمِ استحکام‘ کا تصوراتی بیانیہ!

    اپریل 2022 سے اَب تک، پی۔ ٹی۔ آئی کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود پاکستان کسی سیاسی بحران کا شکار ہوا نہ روایتی عدمِ استحکام کا کوئی ایسا بھونچال آیا کہ دَرودِیوار لرز اٹھتے اور نظمِ حکومت کو سنبھالے رکھنا مشکل ہوجاتا۔ البتہ پی۔ ٹی۔ آئی کی اپنی کشتی بَرمودا تکون کے خونیں جبڑوں تک آن [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ اور یورپ کے علیحدہ ہوتے راستے

    ڈونلڈٹرمپ نے  امریکہ میں اقتدار سنبھالنے کے بعد دنیا بھر کو پیغام دینا شروع کیا ہے کہ انہیں کسی دوسرے  ملک یا اتحاد  کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ امریکی   معاشی و عسکری طاقت  کے زور پر پوری دنیا کو زیر کرکے  ’امریکہ  کو پھر سے عظیم ‘ (ایم اے جی اے۔ ماگا) بنانے کا ا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی سیاسی پارٹیوں میں آمرانہ نظام

    پاکستان کے 3 وزرائے اعظم کو پاکستان کی عدالت نے مجرم قرار دیا۔ بقول ریاست پاکستان اور استغاثہ کے تینوں کو دوران اقتدار کیے گئے غیر قانونی عمل کی سزا ملی۔ استغاثہ کے مطابق تینوں ملزمان عدالت میں اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کو غلط ثابت نہ کر سکے جبکہ استغاثہ نے عدالت میں مکمل ث� [..]مزید پڑھیں

  • جنگ کی باتیں اور ’خوارج‘ کا قضیہ

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک بھر کی جامعات سے آئے ہوئے طالب علموں سے گفتگو کی ہے ۔ اور واضح  کیا ہے کہ جب تک قوم اور بالخصوص نوجوان ساتھ کھڑے ہیں، پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی۔ اگرچہ فوج کے سربراہ نے واضح نہیں کیا کہ وہ کس جنگ میں جیت یا ہار کی بات کررہے ہیں کیوں کہ اس وقت ملک کسی [..]مزید پڑھیں

  • واقعہ گُگھ کچھ رنگ بازی کی زد میں

    شادیوں کا موسم ہے اور لگتا ہے کہ شادیوں کے علاوہ اس دھرتی پر اتنی اہمیت کا اور کوئی کام نہیں۔ تین روز پہلے چکوال ایک شادی میں مدعو تھا کہ ساتھ بیٹھے مہمان نے پوچھا کہ گگھ والا قصہ آپ کے علم میں آ گیا ہو گا؟ میں نے پوچھا کون سا واقعہ؟ تو بتایا گیا کہ انسانیت نام کی چیز کہاں پہن� [..]مزید پڑھیں

  • میری کہانی (31)

    گاؤ تکیہ کے ساتھ احسان صاحب بیٹھے ہوتے ، سامنے لوگ براجمان ہوتے ، جن میں زیادہ تر ان کےشاگرد ہوتے۔ شعرو ادب کی باتیں بھی ہوتیں اور اس دوران احسان صاحب درمیان درمیان میں من گھڑت واقعات بھی سناتے۔ اس طرح کی کچھ باتیں ان کی نثری کتاب ’جہانِ دانش‘ کی پہلی جلد میں بھی موجود ہ� [..]مزید پڑھیں