تبصرے تجزئیے

  • ہنوئی میں زندگی کا رقص

    رات کو چیئرمین ہوچی مِن کے مقبرے پر ویتنام کے ستارے والے سرخ پرچم کے سرنگوں ہونے کی تقریب میں ویت نامیوں نے جس مہذب اور منظم انداز میں شمولیت کی، اس سے کسی قوم کے سنجیدہ ہونے کا اندازہ ہوا۔ نعرے اور دعوے نہیں، ادب اور محبت کا خاموش اظہار۔ ہزاروں شہری ہررات بلاناغہ یہاں آتے ہیں ا [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں پھیلتا فاشزم

    آسٹریا کے حالیہ صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں انتہائی دائیں بازو کی قومیت پرست ’’ فریڈم پارٹی ‘‘ نے اکثریت حاصل کر کے آسٹریا کی قومی سیاست میں ہلچل مچادی ہے۔ یورپی مبصرین ’’ فریڈم پارٹی‘‘ کی اِس پیشرفت کو یورپی اتحاد اور  اعتدال پسند سیاسی پارٹیوں [..]مزید پڑھیں

  • ریل کا سفر اور پیش امام کی نوکری

    کسی بھی خاندن کی کسی روایت کی وجوہات کا تلاش کرنا بہت مشکل کام ہے۔ ہمارے خاندن کے بیشتر افراد ریلوے کی ملازمت کیوں کرتے رہے اس کی کوئی خاص وجہ مجھے آج تک نہیں مل سکی، باوجود میری تحقیق کہ۔مگر ایسا ہی رہا۔خاندان کے جس بزرگ کا شجرہ نصب اٹھا کر دیکھ لو۔۔۔۔بات ریلوے کی ملازمت تک جا � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ریاست آسام ، مسلمان اور بی جے پی

    19؍ مئی 2016 کو ان تمام پانچ ریاستوں کے الیکشن کا مرحلہ مکمل ہوا جس کا اعلان الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 18؍مارچ2016کو کیا تھا۔ الیکشن کے نتائج کیسے رہے اور کون کامیاب ہوا اور کون ناکام ، اس کا فیصلہ ہر شخص وگروہ اپنی وابستگی کے حساب سے کرے گا۔ جو لوگ سیاسی پارٹیوں سے  وابستہ تھے وہ [..]مزید پڑھیں

  • مشکلات میں گھرا پاکستان
    • تحریر
    • 05/23/2016 8:28 PM
    • 4561

    یہ بات کسی شک و شبہ سے بالا تر ہے کہ دشمن قوتیں پاکستان کو کمزور سے کمزور پوزیشن میں لانے کے مذموم منصوبوں پر تیزی سے عمل پیرا ہیں۔ پاکستان کو ملکی دہشت گردی کے علاوہ افغانستان اور ہندوستان کی تخریبی کاروائیوں کا سامنا بھی ہے۔ اگر افغان حکومت خود پاکستان کے خلاف دہشت گردی کرانے [..]مزید پڑھیں

  • ناروے، سویڈن اور ڈنمارک کے اشتراک کی تجویز

    اسکینڈے نیویا کے تین ملکوں، ڈنمارک، سویڈن اور ناروے کے بارے میں اکثر و بیشتر یہی کہا جاتا ہے کہ یہ ملک آپس میں گہری مطابقت رکھتے اور تمدنی و ثقافتی اور سماجی اقدار میں  ایک دوسرے کے اتنے قریب ہیں کہ  اپنی مثال آپ ہیں ۔  ان ملکوں کے شہری ایک دوسرے کو اپنا بھائی سمجھتے ہی [..]مزید پڑھیں

  • ڈینش و اردو لسانی رابطے میں اضافہ

    “دو ثقافتوں اور معاشروں کے درمیان گہری تفہیم کے لیے زبان کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ پاکستان نے میشہ ڈنمارک کے ساتھ اپنے گرم و دوستانہ تعلقات کا لطف اٹھایا ہے لیکن 1960 کے آخیر سے 1970کے آغاز تک جب پاکستانی شہریوں نے روزگار کی تلاش میں ڈنمارک ہجرت کی تو اِن دونوں ملکوں کے درمیان [..]مزید پڑھیں

  • ماں، ماٹی، مانش اور ممتا بنرجی

    ممتا بنرجی کی کامیابی کی خبر اور ان کی پارٹی کی جیت کے جشن کو لندن میں بھی محسوس کیا گیا۔ ہندوستان کی چار ریاستوں میں لمبی مدت تک چلنے والے الیکشن کے بعد آخر کار اس کا نتیجہ جمعرات کو منظر عام پر آہی گیا اور توقعہ کے مطابق مغربی بنگال میں ایک بار پھر ممتا بنرجی کی ترنمول پارٹی نے [..]مزید پڑھیں

  • پانامہ پر ہنگامہ: اور کیا کیا نظر انداز ہو گا؟
    • تحریر
    • 05/21/2016 3:29 PM
    • 4386

    مدّت ہوئی ہماری چھٹی حس نے بات بے بات بریکنگ نیوز اور ستارہ شناس اینکرز کی پیشین گوئیوں کے ساتھ بھاگ بھاگ کر کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔ لہٰذا ٹھیک سے نہیں کہہ سکتے کہ قومی اسمبلی کے اس ہفتے ہونے والے گرما گرم اجلاس سے قبل ہماری چھٹی حس نے کیا کہنا تھا؟  البتہ جس وارفتگی کے ساتھ اپو� [..]مزید پڑھیں

  • طیب اردوآن کا آخری معرکہ

    صدر جمہوریہ ترکیہ طیب اردوآن نے سیاست کا آغاز نجم الدین اربکان کی جماعت رفاہ پارٹی سے کیا، ان کا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے۔ لیکن اس وقت ان کا خاندان ترکی کے ارب پتی خاندانوں میں شمار ہوتا ہے۔ سیاست کا آغاز رفاہ پارٹی سے کرتے ہوئے انہوں نے بحیثیت میئر استنبول اپنی قائدانہ شناخت [..]مزید پڑھیں