تبصرے تجزئیے

  • قوم سے ہجوم تک

    پاکستان کی تشکیل کے بعد سرحدی دفاع ایک اہم مسئلہ تھا ۔ کیونکہ پاکستان کی تشکیل میں مذہب اور جذبات کار فرما تھے ۔ اور ہر شخص پاکستان سے ایمان کی حد تک لگاؤ رکھتا تھا تو اس لیے کم وسائل سے بھی بھرپور دفاع کیا جاسکتا تھا ۔ کیونکہ جنگ ہتھیاروں کے ساتھ جذبوں سے لڑی جاتی ہے ۔ ہندوستان � [..]مزید پڑھیں

  • کیا کھویا
    • 10/09/2015 10:43 AM
    • 5419

    جب لکھاری ” کیا کھویا “ لکھتا ہے تو اس میں ” کیا پایا “ کا بھی اضافہ کرتا ہے لیکن بدقسمتی سے ہم اس سطح مرتفع پر نہیں ہیں کہ ’پایا‘ پر روشنی ڈال سکیں۔ پاکستان نے کروڑوں ڈالر خرچ کر کے سرکاری بجٹ طیارے میں 70 کے قریب لوگوں کو بٹھا کر پہلے لندن اور پھر نیویارک یو این ا� [..]مزید پڑھیں

  • ترکی میں اردو کے سو سال

    ( ترکی میں اردو تدریس کے سو سال پورے ہونے پر استنبول یونیورسٹی 12 سے 14 اکتوبر تک ایک سہ روزہ کانفرنس کا انعقاد کررہی ہے جس میں دنیا بھر سے اردو کے اساتذہ اور ماہرین شریک ہوں گے۔ اس موقع پر استنبول یونیورسٹی میں شعبہ اردو کے نگران اور اس کانفرنس کے روح رواں ڈاکٹر خلیل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جان دار سولہ منٹ
    • 10/06/2015 7:35 PM
    • 3691

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب سے وزیر اعظم نواز شریف نے یقیناًاپنے مخالفین کو بھی تعریف پر کسی حد تک مجبور ضرور کر دیا ہے۔ گزشتہ سال پاکستانی لیڈرکے ہوٹل والڈ روف میں ٹھہرنے اور سفارتی ناکامی پر مجھ سمیت بہت سے لکھنے والوں نے اس دورے کو ایک ناکام دورہ ثابت کرنے کی کو� [..]مزید پڑھیں

  • تشدد ، تعصب اور نفرت کی فضا
    • 10/06/2015 6:44 PM
    • 4071

    تشدد کسی بھی سماج کی بقا و استحکام کے لیے حد درجہ نقصان دہ چیز ہے۔اس کے با وجود سماج میں جس تیزی سے گزشتہ چند دہائیوں میں یہ عام ہوا ہے یااسے فروغ دیا جا رہا ہے،مستقبل قریب میں ملک و معاشرہ ہر دو سطح پر انتشار و افتراق میں اضافہ کرے گا۔اس کے باوجود وہ امکانات موجود ہیں جن کی روشنی [..]مزید پڑھیں

  • اسلام فوبیا ۔۔۔ نسل پرستی کی ایک شکل
    • 10/02/2015 7:21 PM
    • 4631

    یورپ اور امریکہ میں نسل پرستی مختلف اقسام اور شکلوں میں اپنا اظہار کرتی رہی ہے۔ یہودی اور جپسی عوام کو نسل اورعقیدے کی بنیاد پر منافرت، امتیازی برتاؤ اور پرتشدد بد سلوکی کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ انکی نسل کشی یورپین ممالک کی تاریخ پر بد نما دھبہ ہے جو مٹایا نہیں جا سکتا۔  � [..]مزید پڑھیں

  • تہذیب و تمدن کی بنیادیں!
    • 09/28/2015 2:05 PM
    • 5581

    کسی بھی معاشرہ میں رہنے بسنے والے افراد کے عمل وردّ عمل کے پس پشت اس کے عقائدونظریات اور تصورات کارفرما ہوتے ہیں۔عقائد میں سب سے اہم عقیدہ انسان کا خود اپنا وجود،مقصد حیات،دنیا میں آنے و جانے کا نظریہ،اور موجود وسائل سے ذات کا تعلق ہے۔انہیں عقائد وتصورات کی بناپر تہذیبیں وجود [..]مزید پڑھیں

  • کلچر بدوش
    • 09/28/2015 8:32 AM
    • 6355

    یہ امر مسلمہ ہے کہ جب تارکین وطن اپنا وطن چھوڑ کر نئی زندگی کی تلاش میں نئے دیسوں کی راہ لیتے ہیں تو ان کا تخیل مختلف ہوتا ہے۔ وہ نئے دیس میں قدم جماتے ہیں، نئی زندگی کی ابتدا کرتے ہیں۔ ان کے چاروں طرف بکھری ہوئی دنیا انہیں مختلف نظر آتی ہے۔ اچانک ہی احساس جاگ اٹھتا ہے کہ وہ اس دیس [..]مزید پڑھیں

  • یہ قوم ہارے گی نہیں۔۔۔ مگر
    • 09/22/2015 6:51 PM
    • 4321

    یہ قوم ہرگز دشمن کے آگے نہ ہی جھکے گی اور نہ ہی ہار مانے گی ۔ شہید کیپٹن اسفند یار بخاری نے تن تنہا کھڑے رہ کر یہ ثابت کر دیا کہ اگر دنیا پاکستانی قوم پر حیران ہے تو اس کی حیرانی بجا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کہتا ہے کہ پاکستان نے 70 فیصد دہشت گردی پر قابو پا لیا ہے۔ خبر ہے کہ کیپٹن اسف� [..]مزید پڑھیں

  • آنسوﺅں کی لکیر
    • 09/22/2015 1:11 PM
    • 4419

    شہنشاہیت آواز حق کے خلاف گلوٹین تصور کی جاتی ہے۔ جہاں انسانی حقوق یا انسانی آزادی موت کا پیغام گردانی جاتی ہے۔ حرف حق نہیں حرفِ شہنشاہ وقت کا قانون اور صحیفہ خداوندی تصور کیا جاتاہے۔ شام کے راندہ درگاہ انسانوں کا جم غفیر دیکھ کر، انسانی عظمت کو تار تار دیکھ کر، اس وقت اقوام عا� [..]مزید پڑھیں