چمکتی دمکتی شاہراہیں، چیختی چلاتی غربت
- تحریر ارشد بٹ ایڈووکیٹ
- 05/05/2016 3:00 PM
- 5776
پاکستان کے مسلم لیگی حکمران لاہور شہر کو ترقی کا مثالی نمونہ قرار دیتے ہوئے پھولے نیہں سماتے۔ لاہور شہر میں امرا کی جدید بستیوں کی جانب رواں دواں عظیم الشان چمکتی دمکتی شاہراہوں، بلند و بالا تجارتی پلازوں اور ان میں بیچے جانے والے سامان تعیش، مغربی معیار کے اعلی ریستورانو� [..]مزید پڑھیں