کہانی ختم ہوئی!
- تحریر فرخ سہیل گوئندی
- 07/29/2017 1:18 PM
- 3968
سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اپنے اہل خانہ سمیت نااہل قرار دے دئیے گئے۔ تاریخ کا دلچسپ پہلو دیکھیں اسی ماہ 1977 کو پاکستان کے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو معزول کرکے مارشل لاء لگایا گیا تھا۔ وہ لوگ جو اُس وقت ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت کے خاتمے اور [..]مزید پڑھیں