تبصرے تجزئیے

  • جشن آزادی کے موقع پر ہماری تمنائیں
    • 08/11/2015 1:08 PM
    • 7434

    وطن عزیز کے ہر شہری، ہر چھوٹے بڑے اور ہر سپوت کو یوم آزادی مبارک ہو۔ خدا کرے کہ قومی ترانہ میں مذکور ساری دعائیں اور ساری نیک تمنائیں وطن عزیز کے حق میں پوری ہوں اور ہم اپنے مولا سے گڑگڑا کر دعا کریں کہ سایہ خدائے ذوالجلال۔ آمین۔ قوم ہر سال یوم آزادی مناتی ہے۔ اور سیاسی لیڈران ک� [..]مزید پڑھیں

  • اسیں قصوری ساڈی ذات قصوری

    یہ آج سے چالیس سال پہلے کی بات ہے ہمارے ایک عزیز جو قصور میں رہتے تھے ان کی والدہ نوے سال پورے کر وفات پاگئیں ۔ ہماری برادری میں اگر کوئی نوے یا اس زیادہ عمر گزار کر فوت ہو تو اس کا ٖغم منانے کی بجائے خوشی مناتے ہیں کہ اس نے اپنی زندگی میں اپنے نواسے نواسیوں اور پوتے پوتیوں کی ب� [..]مزید پڑھیں

  • قومی اسمبلی میں الطاف حسین کے قصیدے
    • 08/06/2015 5:03 PM
    • 4160

    پاکستانی سیاست بھی عجب کمالات کی حامل ہے۔ آئے روز نت نئے بیانات اور ان پر نئے نئے کمالات دیکھنے کو ملتے ہیں۔ آج قومی اسمبلی کا اجلاس تو تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے بلایا گیا تھا مگر یہ پاکستانی سیاستدانوں کا ہی کمال ہے کہ اجلاس الطاف حسین کی تعریفو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نظریہ ضرورت کا طوق
    • 08/06/2015 4:57 PM
    • 4299

    پاکستان کی سپریم کورٹ کے فل بنچ کی طرف سے فوجی عدالتوں کے قیام پر غیر متفقہ فیصلہ نے ملکی سیاست میں ایک بار پھر سیاہ تاریخ کو دہرایا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سترہ ججوں پر مشتمل بنچ کے فیصلہ کے مطابق ملک بھر میں فوجی عدالتوں کے قیام کو درست قرار دیا گیا ہے۔ گیارہ ججوں نے عدالتو [..]مزید پڑھیں

  • پاک روس تعلقات کی نئی نہج
    • 08/05/2015 2:59 PM
    • 3423

    اکتوبر 2012میں جب روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے پاکستان کا دورہ منسوخ کیا تو پاکستان مخالف قوتوں نے خوشی کے شادیانے بجائے ۔ اور یہ بھی کہا جانے لگا کہ پاکستان اور روس کے تعلقات ایک مرتبہ پھر 70ء کی دہائی جیسے ہو جائیں گے ۔ حالانکہ سابق صدر پرویز مشرف 2003 میں ماسکو کا دورہ کر چکے تھے۔ [..]مزید پڑھیں

  • کیا ریاست غدار ہے ؟
    • 08/04/2015 5:19 PM
    • 3879

    جب سے یہ ریاست وجود میں آئی ہے اس بات کا فیصلہ نہیں ہو سکا کہ ریاست اور رعایا میں سے کون غدار ہے۔ کیا ساری رعایا غدار ہے یا اس کے کچھ عناصر غدار ہیں۔  اور غدار قراردئے جانے والے، کتنی مدت بعد از سرِ نو محب وطن بن سکتے ہیں۔ اور یہ بھی کہ کتنی مدت بعد انہیں پھر سے غداری کے تخ� [..]مزید پڑھیں

  • یہودیت اور صیہونیت میں جنگ ناگزیر ہے
    • 08/04/2015 4:39 PM
    • 2556

    امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ 60 اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں فوجی خدمات انجام دینے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے ایک پٹیشن تیار کی ہے جس میں اپنے فیصلے کی وجہ بیان کی گئی ہے کہ اسرائیلی فوج فلسطینی عوام سے زیادتیاں اور توہین آمیز سل� [..]مزید پڑھیں

  • فساد کے اسباب اور حل
    • 08/03/2015 4:53 PM
    • 5480

    اسلام وہ دین حنیف ہے جو انسان کو صراط مستقیم عطا کرتا ہے۔ساتھ ہی ان بے شمار سوالات کے جواب فراہم کرتا ہے جو اس کے ذہن میں پیدا ہوتے ہیں۔اسی طرح کا ایک سوال یہ بھی ہے کہ زندگی دائمی ،ابدی اور لافانی ہے یا یہ زندگی وقتی ،مختصر اور فانی ہے۔ یہ وہ اہم سوال جو نہ صرف ذاتی زندگی میں انج [..]مزید پڑھیں

  • ملا عمر کی وفات اور سیاسی منظرنامہ
    • 08/03/2015 3:03 PM
    • 3483

    یہ تو ہم بخوبی جانتے ہیں کہ میڈیا ہر دم موضوع کی تلاش میں سرگرداں رہتا ہے۔ اور جب کوئی غیر معمولی موضوع ہاتھ لگ جائے تو اللہ دے اور بندہ لے۔ کمال کی بات تو یہ ہے کہ جن اہم موضوعات کا قریبی تعلق پاکستان سے ہوتا ہے ان کی کھوج لگانے میں بیرون ملک اخبارات بازی لے جاتے ہیں۔ بعد میں ہما� [..]مزید پڑھیں

  • عبدالکلام ۔۔۔ اک عہد کا خاتمہ
    • 07/31/2015 5:27 PM
    • 3705

    “ جب میں مر جاؤں تو میری موت پر چھٹی دینے کی بجائے ایک دن اضافی کام کیا جائے۔“ یہ الفاظ یقینی طور پر کسی ایسی شخصیت کے ہو سکتے ہیں جس کی پوری زندگی انتھک محنت سے عبارت ہو۔ یہ الفاظ ڈاکٹر عبدالکلام کے ہیں۔ جو 83 سال کی عمر میں گزشتہ ہفتے انتقال کرگئے۔ اسی طرح ایک موقع پر ڈا� [..]مزید پڑھیں