تبصرے تجزئیے

  • اعتماد کے بغیر اتحادی حکومت

    مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے کل رات گئے مرکز میں حکومت سازی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اسلام آباد کے زرداری ہاؤس میں منعقد پریس کانفرنس میں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا کہ  اتحادی پارٹیوں کے پاس ایوان میں اکثریت موجود ہے۔ اس لیے ملک کے نئے وزیر اعظم  شہباز شریف ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مرید پور کا پیر اور جرمن چانسلر کی کہانی

    مرحوم احمد شاہ پطرس بخاری کے مضمون ’مرید پور کا پیر‘ کو ان کا بہترین فن پارہ نہیں کہہ سکتے۔ اس لیے کہ اردو مزاح کی بائبل ’پطرس کے مضامین‘ میں کل گیارہ تحریریں ہیں اور کسی ایک تحریر کو بہترین قرار دینا اعتراف بدذوقی کے مترادف ہے۔ یوں ہے کہ اوائل اپریل میں پڑنے والی ا� [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کا سنّی اتحاد کونسل میں ادغام؟

    میری عاجزانہ رائے میں تحریک انصاف کو محض خواتین اور اقلیتوں کے لئے مختص نشستوں کے حصول کے لئے خود کو سنی اتحاد کونسل میں تقریباً مدغم ہونے کی ضرورت نہیں تھی۔ بہتر یہی تھا کہ تحریک انصاف کی حمایت سے 8فروری کے روز منتخب ہوئے اراکین قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں حلف اٹھالینے [..]مزید پڑھیں

  • مقتدرہ جمہوریت کی محافظ؟

    حکومت سازی کے لیے نمائشی تعطل ختم ہوا۔ ہمارے طاقتوروں نے جو کچھ چاہا الحمد للہ وہ سب ہوگیا مگر اس میں کوئی چیز بھی انوکھی یانرالی نہیں۔ 9فروری کے روز ہی سب کچھ واضح تھا کہ سولہ ماہ والی جیس تیسی سوغاتیں پھر مسلط ہونے جارہی ہیں۔ بلند پرواز ہمارا وزیراعظم ہوگا اور پاکستان کھپے � [..]مزید پڑھیں

  • حکومت سازی کتنی مشکل

    ایک سوال سب پوچھ رہے ہیں کیا وفاقی حکومت بن جائے گی؟ میں نے دوستوں کو بہت بتایا ہے کہ رورو کر بن جائے گی۔ ایک جماعت بہت روئے گی۔ بلاول شور بھی بہت مچائے گا اور حکومت کا حصہ بھی بن جائے گا۔ اسی طرح پاکستان مسلم لیگ (ن) کا دل اپوزیشن میں بیٹھنے کو چاہتا ہے لیکن وہ مرکز میں حکومت بنا [..]مزید پڑھیں

  • دشمن کو صفحہ ہستی سے گم کرنے کا ہنر

    آج سب سے پہلے ہم دشمن کے حوالے سے کچھ باتیں کرلیتے ہیں۔ دشمن کا حلیہ بگاڑ دینا آپ کے بہت بڑے کارناموں میں شمار نہیں ہوتا۔ آپ ہمالیہ کی چوٹی سرکرلیں۔ یہ کارنامہ بھی آپ کے اعلیٰ کارناموں میں شمار نہیں ہوگا۔ بلکہ ایسا کارنامہ آپ کے کارناموں میں شمار نہیں ہوگا۔ اس کی وجہ عام [..]مزید پڑھیں

  • ٹویٹر کی بندش سے کیا حاصل ہو گا؟

    جب سے ہوش سنبھالا ہے پاکستان کے حالات نے دل ودماغ کو اکثرپریشان ہی رکھا۔ اس کے باوجود صحافت شروع کرنے کے پہلے دن سے ہمیشہ اس امید کے ساتھ مختلف موضوعات پر قلم اٹھایا کہ اچھے دن یقیناً آئیں گے۔ سچی بات یہ بھی ہے کہ کم از کم رواں صدی کے آغاز تک ہماری حکومتوں اور افسر شاہی کے چن� [..]مزید پڑھیں