برطانیہ میں پاکستانی کمیونیٹی اور مسائل
- 06/23/2015 6:18 PM
- 3728
ہر معاشرے میں شریکِ زندگی کی تلاش، اس کا حصول اور پھر اس کے ساتھ نباہ کی کوششیں انسان کو مسائل سے دوچار کرتی ہیں۔ دنیا میں جیسے جیسے عورتوں کے لئے تعلیم اور ملازمت کے مواقع بڑھتے گئے، ان مسائل میں پیچیدگی آتی گئی۔ مغربی ممالک میں گھر کے سب کام کاج خود کرنا پڑتے ہیں کیونکہ ملاز� [..]مزید پڑھیں