آنکھ سے آنکھ جلانے کا ہُنر
- تحریر مسعود مُنّور
- 04/03/2017 5:56 PM
- 6359
خورشید اکرم کی نظموں کے مجموعے " پچھلی پریت کے کارنے " کا ایک اجمالی جائزہ میں کتابوں پر تبصرہ رقم نہیں کرتا کیونکہ میں پیشہ ور نقاد نہیں ہوں البتہ کتاب کا متن پڑھ کر ، جو کسی بھی صنفِ سُخن میں ہو ، مجھ پر جو تاثر مُرتب ہوتا ہے ، اُسے بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ ہر چند [..]مزید پڑھیں