کیا ہم انسان بھی ہیں؟
- 04/28/2015 1:40 PM
- 3984
ہم سب کب انسان تھے اور نجانے کس لمحے فیصلہ ہؤا کہ ہم یہودی ،عیسائی یا مسلمان ہیں ۔ چلیں یہاں تو کہانی کچھ سمجھ آتی ہے۔ مگر ایسا کب ہؤا کہ صرف ہم مسلمان اچھے ہوگئے اور یہودی، عیسائی، ہندو سب برے ہوگئے ۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے مضافاتی علاقہ چک [..]مزید پڑھیں