سبین محمود کے لئے ایک موم بتی
- 04/25/2015 1:22 PM
- 11396
جب سے نائن زیرو کے دفتر پر رینجیر نے چھاپہ مارا ہے چینلوں کے ٹاک شو میں رینجرز کے گلے میں الفاظ کے ہار پہنانے والے سکہ بند صحافی ، دانشور ، تجزیہ نگار اورتنخواہ دار اینکرپرسن یہ جملہ کہتے نہیں تھکتے کہ “ جب سے نائن زیرو پر چھاپہ پڑا ہے کراچی میں ٹارگٹ کیلنگ ختم ہو گئی ہے۔&ldq [..]مزید پڑھیں